وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےمعاشی صورتحال پر بریفنگ دی ،انہوں نےمعاشی اصلاحات سے متعلق بھی آگاہ کیا ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی،علی محمد گوٹھ میں پراسرار بیماری سے ایک اور بچہ انتقال کرگیا
انتقال ہونے والے بچے کانام عبدالحلیم ولد عبدالوہاب اور اس کی عمر 3 سال تھی
مزید پڑھیئےچوہدری شجاعت ق لیگ صدر برقرار،الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا
الیکشن کمیشن نے گزشتہ برس اگست میں فیصلہ محفوظ کیا تھا
مزید پڑھیئےبھارت: اسکول بسوں کے درمیان خوفناک تصادم، کئی 25طلبا سمیت 29زخمی
گاڑیوں میں 216 طلبا سوار تھے، حادثے میں 25 طلبا سمیت تین اسکول اسٹاف اراکین اور ایک راہ گیر
مزید پڑھیئےپشاور دھماکا، شہداء کی تعداد 100 ہوگئی، 212 زخمی
مسجد کے ملبے تلے سے اب بھی متعدد افراد کے دبے ہونے کا خدشہ
مزید پڑھیئےچوہدری شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا معاملے: محفوظ فیصلہ کچھ دیربعد
الیکشن کمیشن سوا 12 بجے فیصلہ سنائے گا، الیکشن کمیشن نے 18 اگست کو فیصلہ محفوط کیا تھا
مزید پڑھیئےایم کیو ایم رہنما بابر غوری پاکستان پہنچ گئے
بابرغوری غیر ملکی پرواز ای کے 606 کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچے ہیں، ان کے ہمراہ اہلیہ بھی ہیں
مزید پڑھیئےکراچی صارفین کیلئے اچھی خبر، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کردی
کے الیکٹرک صارفین کو یہ ریلیف فروری کے مہینے میں دیا جائے گا جبکہ صنعتی صارفین لائف لائن صارفین پر اطلاق نہیں ہوگا
مزید پڑھیئےگڑھی خیرو میں زمین کا تنازع 6 جانیں نگل گیا
باپ بیٹا شامل، چھٹل آباد میں تھہیم اور ببر برادریوں میں تصادم، 5 زخمی اسپتال منتقل، پولیس نے علاقہ گھیرے میں لے لیا
مزید پڑھیئےعمران خان کی عبوری ضمانت میں 10فروری تک توسیع
آئندہ سماعت پر عمران خان کی عبوری ضمانت پر حتمی دلائل طلب
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کو کب رہا کیا جائے گا؟ اسد عمر نے بتا دیا
آج انشاء اللّٰہ فواد چوہدری اپنی غیرقانونی حراست سےآزاد ہوگا، اسد عمر کا دعویٰ
مزید پڑھیئےپشاور دھماکے میں شہداء کی تعداد 83 ہوگئی، 57 زخمی
زخمیوں کی تعداد 57 ہو گئی، مسجد کے ملبے تلے سے مزید 7 لاشیں نکال لی گئیں ہیں
مزید پڑھیئےچودھری شجاعت ق لیگ کے صدر رہیں گے یا نہیں، فیصلہ آج ہوگا
الیکشن کمیشن نے گزشتہ برس اگست میں فیصلہ محفوظ کیا تھا
مزید پڑھیئےکراچی: اورنگی ٹاؤن سے سندھ ہائی کورٹ کا جعلی افسرپکڑا گیا
ملزم ریحان شہریوں کو ملازمت۔افسران کو پوسٹنگ کے نام پرلوٹتا تھا،پولیس
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ فوجداری کیس: عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
عدالت نے عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کے لئے 7 فروری کی تاریخ مقرر کر دی
مزید پڑھیئےکراچی میں گاڑیوں سےقیمتی سامان چوری کرنیوالے2 ملزم گرفتار
ملزمان کے قبضے سے نیویگیشن سسٹم، LCD پینل، میٹر وغیرہ اورکھارادرکی حدود سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد
مزید پڑھیئےپاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات کا دور آج سے شروع ہو گا
مذاکرات میں نویں اقتصادی جائزے پر بات چیت ہو گی،مذاکرات کامیاب ہونے پر پاکستان کو ایک ارب دس کروڑ ڈالر ملنے کا امکان
مزید پڑھیئےکراچی میں مساجد،مذہبی مقامات پر سیکورٹی سخت
پشاور دھماکے پر پولیس ہائی الرٹ-غیرقانونی معمولی اقدامات کیے جائیں،آئی جی
مزید پڑھیئےبس حادثے میں کنری کا بیوپاری لاپتہ، ہلاکت کا خدشہ
نوید انجم کوئٹہ سے کراچی آرہا تھا۔ فون کی آخری لوکیشن جائے حادثہ تھی،اہلخانہ
مزید پڑھیئےتانڈہ ڈیم کوہاٹ میں کشتی ڈوبنے سے اموات 30 ہوگئیں
19 بچوں کی لاشیں نکالی جا چکیں- پکنک منانے آنے والے مدرسے کے بچے ڈوبے تھے- واقعہ کا مقدمہ درج
مزید پڑھیئےصوابی میں دہشت گردی کی کوشش ناکام، بمبار ہلاک
دہشت گردوں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کی، بعد ازاں بمبار نے خود کو اڑا لیا،ایک ملزم گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھیئےپشاور دھماکے کا حملہ آور سرکاری گاڑی میں بیٹھ کر آیا؟
یومیہ 1500 سے 2 ہزار اہلکار پولیس لائنز آتے اور جاتے ہیں، یہ بھی امکان ہے کہ حملہ آور کسی سرکاری گاڑی میں بیٹھ کر آگیا ہو.سی سی پی او پشاور
مزید پڑھیئےجاپان کا ایٹمی ری ایکٹر خود بخود بند ہوگیا
نیوٹرونز کی تعداد انتہائی کم ہونے پر ایک الارم بجا ،تخاما پلانٹ پر کُل چار ری ایکٹرز ہیں جن میں سے ایک بند ہوا تھا
مزید پڑھیئےامریکی نمائندہ خصوصی کی پاکستان کے سیکریٹری خارجہ سے ملاقات
ملاقات میں علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا ہے ۔ پر امن او رمستحکم افغانستان کیلئے پاکستان کے عزم کا آعادہ کیا ہے
مزید پڑھیئےقومی کرکٹرز کی جانب سےپشاور دھماکے کی مذمت
نماز ظہر کے دوران خودکش دھماکے میں امام مسجد اور پولیس اہلکاروں سمیت شہید ہونے والوں کی تعداد 63 ہوگئی جب کہ 150 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےعظمیٰ کاردار نوازلیگ میں عظمٰی بخاری کی متبادل؟
تحریک انصاف کی منحرف رہنما ایسے وقت نواز لیگ میں شامل ہوئیں جب میڈیا محاذ پر سرگرم عظمٰی بخاری مریم نوازسے دوری کاشکار ہیں،جلسے کی ویڈیو بھی ذیر بحث
مزید پڑھیئےپاکستان اور آئی ایم ایف وفد کے درمیان مذاکرات آج سے شروع
تکنیکی مذکرات آج سے 2 فروری تک ہوں گے۔ پالیسی مذاکرات3 سے 9 فروری تک ہوں گے
مزید پڑھیئےکوئٹہ، نمائشی میچ کے انتظامات بارے جائزہ اجلاس
بگٹی اسٹیڈیم میںپانچ فروری کونمائشی میچ کے انتظامات بارے اجلاس میں تزئین وآرائش، سیکیورٹی ،شائقین کےداخلے سے متعلق صورتحال کا جائزہ لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےبی پی ایل میں محمد عامر نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
کھلنا ٹائیگرز کے خلاف میچ میں اپنے دوسرے اوور کی پہلی ہی گیند پر محمود الحسن جوئے کو سلو ڈیلیوری پر شکار کرتے ہوئے یہ تاریخی کامیابی اپنے نام
مزید پڑھیئےبارش کے بعدپنجاب کےمیدانی علاقوں میں دھند
موٹروے ایم 4 کوفیض پور سے رجانہ ، ایم 2 کو لاہور سے کوٹ میمن اور ایم 11 کو لاہورسے سمبڑیال تک بند کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئے