زلزلہ ایران کے شمال مغربی حصے ترکیے کی سرحد کےقریب آیا ہے۔ زلزلے کی شدت5 .9ریکارڈ کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ایران کے مرکزی شہر اصفحان میں فوجی تنصیب میں 2 دھماکے
حملہ وزارت دفاع کی ایک ورکشاپ کمپلیکس پر ہوا۔ جسے ناکام بنادیا گیا ہے۔ابتدائی طور پر کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
مزید پڑھیئےبیلہ کے قریب کراچی آنے والی بس کھائی میں جاگری،42مسافرجاں بحق
کھائی میں گرتے ہی بس میں آگ لگ گئی ۔ بس میں 48افراد سوار تھے۔زیادہ تعداد خواتین اور بچوں کی تھی
مزید پڑھیئےکراچی، شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، حافظ قرآن جاں بحق
واقعہ کراچی کے علاقہ بنارس میں پیش آیاہے۔اسرار نامی نوجوان شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سےجاں بحق ہوگیا
مزید پڑھیئےمیلبرن میں خالصتان کے حق میں ریفرنڈم آج ہوگا
خالصتان ریفرنڈم کامقصد اقوام متحدہ سے آزاد خالصتان کے مطالبے کو منظور کرانا ہے۔سکھ کمیونٹی اپنی رائے کا اظہارریفرنڈم میں کرے گی،
مزید پڑھیئےمریم نواز کے سامنے تین بڑے چیلنج، چومکھی لڑنا ہو گی
عمران خان کی مقبولیت کے آگے بند باندھنا ۔ معاشی بدحالی کے شکار عوام کیلئے موثر بیانیہ تشکیل دینا اور پارٹی کے اندرونی اختلافات دور کرنا اہم چیلنج ہیں
مزید پڑھیئےتحائف گھر لے جاؤنگا،پی سی بی کا توشہ خانہ نہیں ہے ، نجم سیٹھی
تلوار کا تحفہ ساتھ نہیں لے جاسکتا، وہ فریم کر کے یہیں لگوادوں گا۔
مزید پڑھیئےنیٹ پریکٹس میں شاہین آفریدی اور بابر اعظم کا آمنا سامنا
نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں شاہین شاہ آفریدی نے باؤلنگ کی مشقیں کیں ، نیٹ سیشن میں لاہور قلندرز کے کپتان نے بابر اعظم کو بولنگ بھی کرائی
مزید پڑھیئےآصف زرداری سےکامران ٹیسوری کی ملاقات
ملاقات میں باہمی مشاورت سے تمام مسائل کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی ہے
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید بارش کی پیش گوئی کر دی
اسلام آباد میں تیز ہواؤ ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے،
مزید پڑھیئےلاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت
لاہور، فیصل آباد، دیپالپور، رحیم یار خان، بہاولپور سمیت کئی شہروں میںتیل کے حصول کیلئے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
مزید پڑھیئےپنجاب کے نگراں وزیرکھیل بنگلہ دیش پریمیئر کھیلنے میں مصروف
وہاب ریاض لیگ سےواپسی پر عہدے کا حلف اٹھائیں گے،وزارت کی ذمہ داریوں کے ساتھ وہ پوری پی ایس ایل میں پشاورزلمی کی نمائندگی بھی کریں گے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے ناراض کارکنوں کا فوادچوہدری پر کرپشن کا الزام
فواد چوہدری پی ٹی آئی کیلئے ناسور ہے،اس کی گرفتاری پر صرف 30، 40 افراد باہر نکلے،جہلم کے کارکنوں کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےگرین لائن ٹرین کے مسافروں نے شکایتوں کے انبار لگادیئے
کسی کو کمبل نہ ملا تو کوئی تکئے کو ترستا رہا۔ناشتے میں چائے کی جگہ جوس کے ڈبے،کافی کا کپ 200روپےمیں دستیاب،ٹرین کا مستقبل روشن دکھائی نہیں دیتا،مسافر
مزید پڑھیئےمیرعلی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،ایک دہشت گرد ہلاک
دہشت گرد سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ، ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز پر حملوں اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھا،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےڈیرہ غازی خان میں 2دہشت گرد ہلاک،2فرار
ہلاک دہشت گرد لاہور ، راولپنڈی ، اسلام آباد میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث تھے،سی ٹی ڈی
مزید پڑھیئےمیری بہن سردی سے مر گئی، شامی بچی کی دل دہلا دینے والی وڈیو…
موسم بہت سرد ہے اور ہم سردی سے مر رہے ہیں ۔۔ یہ کہتے ہوئے وہ بے اختیار رو پڑی
مزید پڑھیئےفلطسین کی صورت حال پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
اجلاس متحدہ عرب امارات، چین ،فرانس کی درخواست پر طلب کیا گیا۔ فلسطینوں اور اسرائیل فوج میں جھڑپوں اور علاقے کی تازہ کشیدہ صورت حال پر غور کیا جائے گا
مزید پڑھیئےپاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبروں پر وزارت داخلہ کی وضاحت آگئی
مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں، ای پاسپورٹ کی آرڈنری فیس مقرر کی گئی ہے،باقی فیسیں اپنی جگہ برقرار ہیں،ترجمان
مزید پڑھیئےپاکستان نے سندھ طاس معاہدے پر نظر ثانی کی بھارتی تجویز مستردکردی
عالمی بینک کی ثالثی عدالت میں شکست دیکھ کر بھارت نے چال چلنے کی کوشش کی جسے پاکستان نے ناکام بنادیا
مزید پڑھیئےعمران خان کا چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط
خط میں دوران حراست فواد چوہدری کے آئینی حقوق کے تحفظ کی اپیل ۔ اعظم سواتی اور شہباز گل پرتشدد اور غیرانسانی سلوک کا حوالہ دیا
مزید پڑھیئےتحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال مری سے چوری ڈائیلاسز مشینں لاہور سے پکڑی گئیں
لاہور سے برآمد کی گئیں۔ چوری میں ملوث اسپتال کے ڈاکٹر سمیت دو ملازمین اور ایک خریدار بھی پکڑا گیا
مزید پڑھیئےعرب امارات کے صدر کی آمد پر اسلام آباد میں عام تعطیل کا اعلان
پیر30 جنوری کو اسکول و دفاتر بند رہیں گے، میونسپل کارپوریشن، سی ڈی اے، آئیسکو، سوئی گیس کے دفاتر کے علاوہ تمام اداروں میں چھٹی ہو گی
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کیخلاف مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے کیلئے درخواست
فواد چوہدری کے خلاف ایک مقدمے کے بعد مزید مقدمات قائم کرنے کا خدشہ ہے،لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےجے یوآئی ، اے این پی کے اہم خاندان پی ٹی آئی میں شامل
تحریک انصاف نے علاقے میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا کر نقشہ بدل دیا ۔پی ڈی ایم کی حکومت نے عوام کو سوائے مایوسی کے کچھ نہیں دیا، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھیئےکوئی ابہام نہیں ملک بنانا ری پبلک بن چکا ہے،عمران خان
فواد چوہدری کو دہشت گرد کی طرح عدالت میں پیش کیا جارہا ہے،ظاہر ہوتا ہے امپورٹڈ حکومت اور ریاست گراوٹ کی کن گہرائیوں میں اتر چکی ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےسری لنکن صدر نے 8فروری تک پارلیمنٹ معطل کردی
8 فروری کو نئی پالیسیز اور قوانین کا اعلان کیا جائےگاجو 2048 میں سری لنکا کی صد سالہ یوم آزادی تک نافذ العمل رہیں گے
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے زرداری کیخلاف عمران خان کا بیان خطرناک قراردیدیا
پوری قوم جانتی ہے کہ اس نے اقتدار کی خاطر معاشرے کو تقسیم کرنے کے لیے کس طرح نفرت کی سیاست کا سہارا لیا،شہبازشریف
مزید پڑھیئےپنجاب کی نگراں کابینہ کا تنخواہیں اور رہائش نہ لینے کا اعلان
نگراں حکومت کا اولین فریضہ الیکشن کمیشن کی نگرانی میں انتخابات کرانا ہے، عوام کی فلاح کے لئے قلیل المدتی پروگرام شروع کئے جائیں گے، نگراں وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کا مزید 2روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،پولیس کےحوالے
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا، پیر کو فواد چوہدری کو دوبارہ پیش کرنےکا حکم
مزید پڑھیئے