حادثہ رات گئے کوٹھی قریشی پر جمن شاہ کے قریب پیش آیا جہاں ڈمپر نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ن لیگ کی انتخابی مہم کا آغاز، پہلا جلسہ آج شیخوپورہ میں ہوگا
مسلم لیگ ن کاپہلا جلسہ شیخوپورہ کےعلاقےفاروق آباد میں ہوگا، پارٹی صدر شہباز شریف اور دیگر رہنما پہلے جلسے سے خطاب کریں گے۔
مزید پڑھیئےاین اے 102 سے عابد شیر علی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض عائد
عابد شیر علی کے خلاف تھانہ مدینہ ٹاؤن کے کانسٹیبل کو دھمکیاں دینے پر دہشتگردی عدالت میں مقدمہ درج ہے،
مزید پڑھیئےہرن مینار انٹرچینج، مسافر وین سڑک سے اُترنے کے نتیجے میں 12 افراد زخمی
حادثہ ہرن مینار انٹرچینج کے قریب دھند کے باعث مسافر وین سڑک سے اُترنے کے نتیجے میں پیش آیا۔
مزید پڑھیئےقلات میں شدید سردی کا راج، پارہ نقطہ انجماد سے گر گیا
قلات میں شدید سردی میں گیس پریشر کی بندش اور بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور آنکھ مچولی نے انسانی زندگی اجیرن بنا کر رکھ دی ہے۔
مزید پڑھیئےملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند برقرار
موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن، ایم 3 فیض پور سے درخانہ، موٹروے ایم 4 عبد الحکیم سے فیصل آباد، موٹروے ایم 5 شیر شاہ سے بند
مزید پڑھیئےسابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان پر اقامہ رکھنے کا الزام عائد
ریزیڈنٹ ویزا (اقامہ) اس وقت ملتا ہے جب کوئی شخص بیرون ملک ملازم ہو یا پھر کوئی کاروبار کرتا ہو وہ اس دوران کئی مرتبہ بیرونی ملک سفر بھی کرتے رہے ہیں
مزید پڑھیئےپاکستان سے مزید 1207 غیر قانونی افغان شہری واپس چلے گئے
گزشتہ روز ایک ہزار 207 افغان شہری اپنے وطن واپس لوٹ گئے، واپس جانے والوں میں 374 مرد، 319 خواتین اور 514 بچے شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں ژالہ باری، درجنوں گاڑیاں برف میں دھنس گئیں
القصیم میں کالی گھٹائیں خوب جم کر برسیں تاہم درجہ حرارت میں کمی کے باعث شدید ژالہ باری بھی ہوئی جس سے سڑکیں برف سے ڈھک گئیں۔
مزید پڑھیئےپیر کو تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے
بینکوں، ترقیاتی مالیاتی اداروں اور مائیکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق دفتر میں حاضر ہوں گے۔
مزید پڑھیئےروس کا یوکرین پر بڑا حملہ
یوکرین کی فضائیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس نے X-22 قسم سمیت ہائپر سونک، کروز اور بیلسٹک میزائلوں کا استعمال کیا جنہیں روکنا مشکل ہے۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان: میرعلی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5دہشتگرد ہلاک
آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد کمانڈر راہزیب کھورے سمیت پانچ دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا ۔
مزید پڑھیئےقمبر میں خطرناک مرض خناق سے 4 بچے جاں بحق
سندھ کے ضلع قمبر کی تحصیل میروخان میں خطرناک مرض خناق پھیلنے کا سلسلہ تھم نہ سکا ، محکمہ صحت انتظامیہ کی نااہلی کے باعث خناق کی بیماری اضافہ ہونے لگا
مزید پڑھیئےلاڑکانہ؛ سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو کا مجسمہ نصب کر دیا گیا
16 ویں برسی تقریب کے مناسبت سے لاڑکانہ میں پیپلز پارٹی کی جانب سے شہر کے ایس ایس پی چوک پر شہید بینظیر بھٹو کا مجسمہ لگایا گی
مزید پڑھیئےلاہور، گھر میں آگ لگنے سے 3 افراد جاں بحق
اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور ریسکیو آپریشن کرکے دو خواتین سمیت 3 افراد کی جھلسی ہوئی لاشوں کو باہر نکال لیا۔
مزید پڑھیئےاس باربھی سلیکشن ہوئی تو عوام قبول نہیں کرینگے،خالد مقبول
پاکستان ایسی جمہوریت کامتحمل نہیں ہوسکتاجہاں عوامی رائے کوعزت نہ دی جائے،ہمارے نظام سے انقلاب آئیگا،کنوینرایم کیو ایم
مزید پڑھیئےبھارت کشمیرمیں اسرائیلی طرزکے مظالم کررہا،مشعال ملک
دنیا بھارتی مظالم پر خاموش ہے مگر کشمیر کے لوگ کب تک پر امن رہیں گے
مزید پڑھیئےڈپٹی کمشنر کوتھری ایم پی او کااختیارنہیں،اسلام آبادہائیکورٹ
تھری ایم پی اوانگریزوں کے دورکاقانون :عدالت،1980 کاقانون بھی کالعدم،بلوچ مظاہرین رہاہوگئے تواچھی بات ہے :جسٹس میاں گل حسن،کیس نمٹادیا
مزید پڑھیئےشام: اسرائیلی بمباری،پاسداران انقلاب کے 11اہلکارجاں بحق
فضائی اڈے پر حملہ ناکام ، بیشتر میزائل مار گرائے ہیں،شامی ائیر ڈیفنس
مزید پڑھیئے70سال سے عوام محروم،اشرافیہ کی دولت،جائیدادوں میں اضافہ ہوا،سراج الحق
پاکستان کا مسئلہ وسائل نہیں، گڈ گورننس، قانون کی حکمرانی اور احتساب کا نہ ہونا ہے، حلقہ این اے 6 میں خطاب، گفتگو
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمٰن کے بیٹے کا ولیمہ،نگراں وزیراعظم کی شرکت
قاری حنیف جالندری، سلیم مانڈی والا، حافظ حمداللہ، کامران مرتضیٰ اور دیگر سیاسی و سماجی رہنماء بھی مولانا اسجد کے ولمیہ کی تقریب میں شریک
مزید پڑھیئےکراچی : تجاوازت آپریشن کے دوران بچے کی ہلاکت کے خلاف احتجاج
ناردرن بائی پاس پر سیکڑوں مظاہرین نے بچے کی لاش رکھ کر احتجاج کیا،سڑک بلاک
مزید پڑھیئےبھارت کی حافظ سعیدکی حوالگی درخواست،دفترخارجہ کی تصدیق
پاکستان اوربھارت کے مابین حوالگی کاکوئی دوطرفہ معاہدہ نہیں ہے،گفتگو
مزید پڑھیئےغزہ:اسرائیلی حملوں میں شدت ، 2صحافیوں سمیت مزید 300 فلسطینی شہید
مغربی کنارے میں 2 افراد شہید ، اسرائیلی فوج نے بچوں سمیت متعدد فلسطینی گرفتار کر کے پھر سڑک پر نیم برہنہ بٹھا دیئے
مزید پڑھیئےشہبازشریف کے حلقہ این اے 242 سے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ
شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات امیدوار مسعود خان مندوخیل نے دائر کیے
مزید پڑھیئےزراعت اور مویشی بانی تقریباً ہر نبی کا پیشہ رہا ہے، آرمی چیف
جھوٹی خبروں کے ذریعے تاثر دیا جارہا ہے جیسے ریاست اپنا وجود کھوتی جاری ہے، جنرل عاصم منیر کا نیشنل فارمرز کنوینشن سے خطاب
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کیلیے انتخابی شیڈول میں تبدیلی کردی
مخصوص نشستوں کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 13 جنوری تک کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف کےاین اے 242سے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ
شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض امیدوار پیپلزپارٹی مسعود مندوخیل نے کیا۔
مزید پڑھیئےانتخابی بینرز کی چھپائی کا کام بدستور ٹھنڈا
جنرل الیکشن 2024ء کیلیے پینا فلیکسز اور پوسٹرز سے روایتی سجاوٹ نظر نہیں آرہی- امیدواروں کی حتمی فہرست جاری ہونے کے بعد بزنس تیز ہونے کی امید-
مزید پڑھیئےزمان پارک میں سیاسی دھند کا راج
عمران خان کی ’’مزاحمتی‘‘ رہائش پر اب کوئی دکھائی نہیں دیتا- پچھلے سال یہاں میلے کا سماں تھا- ہر طرف اندھیرا اور خاموشی ڈیرے-
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos