تحریک انصاف نے عوام کو پچاس لاکھ گھر، ایک کروڑ نوکریاں اور احتساب کا جھانسہ دیکر کر اقتدار حاصل کیا تھا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امریکا، شاپنگ مال میں 12 فٹ لمبا مگرمچھ گھس گیا
ایسٹرو میں قائم کوکونٹ پوائنٹ مال میں ایک 12 فٹ لمبا مگرمچھ گھس گیا جسے دیکھ کر سب خوفزدہ ہوگئے۔
مزید پڑھیئےنیٹی جیٹی پل پر بس الٹنے سے خاتون جاں بحق
تیزرفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوئی ، خاتون کی لاش اورزخمیوں کو فوری طور پراسپتال منتقل کر دیاگیا۔
مزید پڑھیئےایم کیوایم رہنما انیس ایڈووکیٹ اوررضا ہارون ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی والوں کی جماعت ہے، آصف زرداری
مزید پڑھیئےسندھ میں زکوٰۃ و عشر کمیٹیوں کے چیئرمین معطل
چیئرمین دفاتر، سرکاری گاڑیاں اور دیگر سہولیات استعمال نہیں کریں گے،نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےاسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، 55 فلسطینی شہید
اسرائیل نے غزہ میں دو پناہ گزین کیمپوں اور جنوبی غزہ میں ایک کویتی اسپتال کو بھی نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےمراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے
پی ٹی آئی کے اہم رہنما سہیل سلطان ایڈووکیٹ نے کاغذات مسترد ہونے کی تصدیق کردی ہے، وجوہات جلد سامنے آجائیں گی۔
مزید پڑھیئےفیض آباد دھرنا کیس، سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید دوبارہ طلب
سابق ڈی جی آئی ایس آئی کو طلبی کا نیا نوٹس وزارت دفاع کے ذریعے بھجوایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےن لیگ اور جی ڈی اے کا مل کر الیکشن لڑنے پر اتفاق
سندھ کھنڈر کا نقشہ پیش کر رہا ہے، لوٹ مار کا بازار ہے، سعد رفیق، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکراچی کے صارفین پر بجلی گرا دی گئی
کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 1 روپے 71 مہنگی کر دی گئی، قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف ایم کیو ایم کو راضی کرنے میں ناکام
حلقے این اے 242 پر الیکشن کون لڑے گا تاحال فیصلہ نہ ہوسکا۔
مزید پڑھیئےنادرا میں ہر جمعہ ’یوم خواتین‘ ہوگا
خواتین رجسٹریشن کے لیے آج ہی قریبی رجسٹریشن جائیں جہاں نادرا عملہ آپ کا منتظر ہوگا۔نادرا
مزید پڑھیئےکچھ قوتیں پاکستان کو انتشار میں مبتلا دیکھنا چاہتی ہیں،شہباز شریف
نواز شریف کو منتخب کیا تو کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کا مسئلہ ختم ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو، کارکنوں سے خطاب
مزید پڑھیئےفلسطینی مسلمانوں سے متاثر آسٹریلیا کی 30خواتین نے اسلام قبول کر لیا
آسٹریلوی شہر میلبورن میں واقع میڈو ہائٹس مسجد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
مزید پڑھیئےاچھا جیون ساتھی ملنے تک شادیاں کرتی رہوں گی،راکھی ساونت
مرنے کے بعد دوسری زندگی نہیں مل سکتی لیکن ایک شادی کے ٹوٹنے کے بعد دوسری شادی ضرور کی جاسکتی ہے۔ انٹرویو
مزید پڑھیئےجیل انتظامیہ اندر جانے نہیں دے رہی،علیمہ خان
جیل انتظامیہ نے ہمیں روک دیا ہے،شاہ محمود قریشی کی فیملی کو ملاقات کی اجازت دی گئی ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےزمین کے تنازع پر بدبخت بیٹے نے باپ اور چچا کو قتل کردیا
واقعے کی اطلاع ملتے ہوئے ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں وقوعہ پر پہنچ گئیں ااور لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔
مزید پڑھیئےدوسرا ٹیسٹ،آسٹریلیا نے پاکستان کو79 رنز سے شکست دیدی
دوسری اننگز میں قومی ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر237 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی ۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ میں آج زیر سماعت آنیوالے تمام مقدمات ڈی لسٹ کردیئے گئے
قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس اطہر من اللہ کے بنچ کی عدم دستیابی کے باعث فائنل اور سپلیمنٹری کاز لسٹ ڈی لسٹ کی گئی
مزید پڑھیئےڈاکٹر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
ایمان مزاری کی شادی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی ان کے چاہنے والے نے مبارک باد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے
مزید پڑھیئےجنرل ساحر شمشاد مرزا کی آرمی میڈیکل کالج کے 41ویں کانووکیشن میں شرکت
چیئرمین جے سی ایس سی نے فارغ التحصیل طلباء کو ڈگریاں اور میڈلز سے نوازا،کامیاب طلبہ کو مبارکباد دی
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین کے اہل خانہ کیلئے نئے قوانین کا اعلان
تمام تارکین وطن کو فنگر پرنٹس کا اندراج فوری طور پر کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےسرکاری اسکیم:حج 2024 کی قرعہ اندازی،63805 خوش نصیبوں کے ناموں کااعلان
سپانسرشپ اسکیم کے تحت حج درخواست کی وصولی31دسمبرتک جاری رہےگی،پہلی مرتبہ قلیل مدتی حج کی سہولت دی:انیق احمد
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی اورایم کیوایم سے اتحاد کا اشارہ دیدیا
عمران خان سے علیحدگی اور9 مئی کے واقعات سے لاتعلقی کے بعد پی ٹی آئی سے اتحاد ہوسکتا ہے،ناصرحسین شاہ
مزید پڑھیئےمعیاری تعلیم قوموں کی ترقی میں بنیادی کردارادا کرتی، نیول چیف
کیڈٹ کالج پٹارو میں 61 واں یوم والدین منایا گیا، ایڈمرل نویداشرف کا خطاب
مزید پڑھیئےنئی دہلی،چائے مانگنے پر بیوی نے شوہر کی آنکھ پھوڑ دی
جوڑے میں اکثر جھگڑا رہتا،بیوی آنکھ میں چھری گھونپ کرفرارہوگئی
مزید پڑھیئےانصاف کے ترازو کو ایک لاڈلے کی طرف جھکایا جارہا ہے، شہباز شریف
پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن پر حملے کے مترادف ہے، صدر مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےپی ایم ایم ایل کے فیصل ندیم کے این اے 235سے کاغذات نامزدگی منظور
اسکروٹنی کے مرحلے کے بعدانتخابی مہم میں تیزی لائیں گے۔نائب صدرمرکزی مسلم لیگ
مزید پڑھیئےمعروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کو ضمانت پر رہا کردیا گیا
خدیجہ شاہ کو 6 روزہ ریمانڈ پورا ہونے پر آج انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا جانا تھا
مزید پڑھیئےمکہ مکرمہ،مدینہ منورہ میں بارشں کے بعد موسم خوشگوار
زائرین نے بارش کے دوران مسجدالحرم میں طواف کیا، شاہرائیں زیر آب
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos