پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین اور عدلیہ کی آزادی کے منافی نہیں،سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جعلی شناختی کارڈ بنانے میں ملوث 4 سابق نادرا افسران گرفتار
گرفتار ملزمان نادرا کے سابق افسران ہیں، جنہیں اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ترجمان ایف آئی اے
مزید پڑھیئےعمران خان کی دو نئے بینک اکاؤنٹ کھلوانے کی اجازت مل گئی
عدالتی حکم کے بعد نجی بینک کا عملہ بانی چیئرمین عمران خان کی بائیو میٹرک تصدیق کے لیے اڈیالہ جیل پہنچا۔
مزید پڑھیئےبلا پھر خطرے میں، الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ
یہ الیکشن کمیشن کے لیے بہت مشکل ہوگا جس طرح اس کے کام میں رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے، ذرائع
مزید پڑھیئےتوہین الیکشن کمیشن، عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی
بانی پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کے باعث پیش نہ ہوسکے۔
مزید پڑھیئےکراچی، لانڈھی میں گھر میں سلنڈر دھماکا، خاتون جاں بحق
گھر میں موجود 2 خواتین اور 2 بچے آگ میں جھلس کر زخمی ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیئےشیخوپورہ، ٹک ٹاک بناتے 3 نوجوان جان کی بازی ہار گئے
راستے میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے موٹرسائیکل بے قابو ہوکر سامنے سے آنے والی کار سے ٹکرا گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا جدید ترین سسٹم سے لیس” فتح 2 میزائل” کا کامیاب تجربہ
400 کلومیٹر کی حد تک اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
مزید پڑھیئےفیصل صالح حیات مسلم لیگ( ن) میں شامل ہو گئے
سابق وزیر اعظم شہباز شریف شاہ جیونہ میں سینئر سیاستدان فیصل صالح حیات سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےبلاول کے بعد عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر بھی اعتراض دائر
لاہورکے حلقہ این اے 122 میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات پراعتراض مسلم لیگ ن کے امیدوار میاں نصیر کی جانب سے دائر کیا گیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی توشہ خانہ فیصلہ معطلی کی درخواست فوری سننے کی استدعا مسترد
سزا معطل ہونے پر پورا فیصلہ معطل ہوجائے ایسی کوئی نظیر نہیں،جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 1ہزار روپے اضافہ
ملک میں فی تولہ سونا 2لاکھ 20ہزار600روپے کا ہو گیا ہے ۔
مزید پڑھیئےپی پی 80سرگودھا سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض
درخواست میں اعتراض کیاگیا ہے کہ مریم نواز کے دستخط اصلی نہیں۔
مزید پڑھیئےاسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کے کاغذات نامزدگی مسترد
پی کے 45 سے مشتاق غنی کی اہلیہ فرزانہ مشتاق کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔
مزید پڑھیئےتیمور سلیم جھگڑا کا شیر افضل مروت سے جھگڑا ہو گیا
دونوں رہنماؤں میں اختلاف کی وجہ حلقہ این اے 32 پشاور سے الیکشن لڑنے کا معاملہ ہے۔
مزید پڑھیئےنہیں معلوم, والد کو کہاں لے کر گئے ہیں، مہر بانو قریشی
صرف اتنا بتایا گیا کہ کسی نئے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتعلیمی ادارے بھی منشیات کی لعنت سے محفوظ نہیں۔ڈاکٹر سعد خالد نیاز
اب تعلیمی میں نشہ آور اشیاء وافر مقدار میں بیچی اور استعمال کی جا رہی ہیں‘ آئس،چرس اور شیشہ عام ہو چکا ہے،
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا اتحاد ناممکن ہے: محمود خان
پی ٹی آئی پارلیمینٹیرین کے شریک چیئرمین محمود خان نے خصوصی گفتگو میں کہی ہے۔ 9 مئی کے پر تشدد واقعات نہیں ہونے چاہیے تھے۔
مزید پڑھیئےبانی پی ٹی آئی کے الیکشن لڑنے کے امکانات نہیں، منظور وسان
عام انتخابات میں بائیکاٹ کر جانے کے بعد ایم کیو ایم کے ووٹ ہمیں ملیں گے، ن لیگ، جے یو آئی اور ایم کیو ایم کے مل کر الیکشن لڑنے کے امکانات کم ہیں
مزید پڑھیئےمسرت جمشید چیمہ کی 5 روزہ حفاظتی ضمانت منظور
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری نے مسرت جمشید کی درخواست ضمانت پر سماعت کی
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا بار کونسل کا ممبر وکیل کی گرفتار کیخلاف ہڑتال کا اعلان
وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہورہے، گزشتہ روز بار کونسل کے ممبر فرید جان کو چترال میں گرفتار کیا گیا، انہیں فوری رہا کیا جائے
مزید پڑھیئےسابق وزیر داخلہ فیصل صالح مسلم لیگ ن میں شامل
مسلم لیگ کے مرکزی صدر شہباز شریف آج جھنگ کے لیے روانہ ہوں گے جہاں وہ شاہ جیونہ دربار پر حاضری دیں گے اور چادر چڑھائیں گے۔
مزید پڑھیئےعوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری
فی یونٹ 4ر وپے 66 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) آج سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کی بیٹنگ لائن پھر لڑکھڑا گئی، 6 گنوادیں
آسٹریلیا کی جانب سے پیٹ کمنز نے 3، نتھین لائن نے 2 جبکہ جوش ہیزل ووڈ نے ایک وکٹ حاصل کی
مزید پڑھیئےشاہ محمود اڈیالہ جیل سے رہائی ملتے ہی دوبارہ گرفتار
شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہائی ملتے ہی پنجاب پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا اور بکتربند گاڑی میں نامعلوم مقام کی طرف روانہ ہوگئی۔
مزید پڑھیئےجامشورو،ہائی وے پر ٹریفک حادثہ،3 افراد جاں بحق
گاڑی اور وین کے ٹکرانے کی وجہ سے خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں بچی سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےجنوبی لبنان پر بھی اسرائیل کے حملے تیز ہو گئے ہیں۔
گزشتہ رات اسرائیلی طیارے کی بم باری سے گھر میں موجود دولہا دلہن ابراہیم اور شوراک شہید ہوئے۔
مزید پڑھیئےڈالر مسلسل گراوٹ کا شکار، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کی ابتداء پر ملکی تبادلہ منڈیوں میں 37 پیسے کمی کے بعد ڈالر کی قیمت 282 روپے پر آگئی۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کے رہائشی علاقوں پر حملے تیز، بمباری سے مزید 241 فلسطینی شہید
نصیرت سمیت 100 سے زائد مقامات پر حملے کیے گئے، توپوں کی مدد سے وسطیٰ غزہ پر گولہ باری بھی کی گئی، تازہ حملوں میں 241 فلسطینیوں جام شہادت نوش کر گئے۔
مزید پڑھیئےلاہور،بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی پراعتراض دائر
شہری نے بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کی درخواست ریٹرننگ افسر کو جمع کروا دی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos