12روز گزرنے کے باوجود معمہ حل نہ ہوسکا،تفتشیش افسران کی کیس کو کمزور کرنے کی کوشش
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی : فائرنگ پرتشدد واقعات میں 3 افراد جاں بحق
5 افراد کو مزاحمت پر گولیاں لگیں،نیو کراچی میں شوہر نے بیوی ماردی،لانڈھی میں 4 بچوں کا باپ قتل
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرر ی کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے بھیجے گئے ناموں پر مشاورت ہوگی
مزید پڑھیئےڈگری میں گوشت گلیوں اورسڑکوں پر فروخت ہونے لگا
،ویٹرنری ڈاکٹر سے مہر بھی نہیں لگوائی جاتی- شہر کے مذبح خانے ویران مذبح میں سہولیات کا فقدان ہے، قصاب، سہولتیں موجود ہیں،انتظامیہ
مزید پڑھیئےٹھٹھہ میں لاپتہ محکمہ تعلیم کے ملازم کے قتل کا انکشاف
پیسے لوٹنے کیلئے قتل کے بعد لاش کوئلہ کنویں میں پھینکی گئی تھی، گرفتار ملزم
مزید پڑھیئےسندھ پولیس کے 11 پی ایس پی افسران کی ترقی
18 سے گریڈ 19 پر جبکہ 2 کو 17 سے 18 گریڈ میں ترقی دیدی گئی
مزید پڑھیئےسندھ میں بلدیاتی الیکشن کی ساکھ پر فافن نے بھی سوال اٹھا دیا
نتائج میں غیر ضروری تاخیر نے پرامن اور منظم انتخابی عمل کو گہنا دیا۔انتخابی تجزیئے میں مہارت رکھنے والی تنظیم فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک کی رپورٹ
مزید پڑھیئےشاہد خاقان عباسی قیادت سے ناراض ۔ کتنی حقیقت، کتنا فسانہ؟
نواز لیگ کے اندرونی حلقے پارٹی کے اندر ایک ایسے ہم خیال گروپ کی موجودگی کی تردید نہیں کر رہے جو قیادت کے بعض فیصلوں سے نالاں ہے
مزید پڑھیئےگرفتار ہوا تو جیل سےالیکشن لڑونگا،شیخ رشید
میں ایک حد تک عمران خان کی سیاست کرتا ہوں، میاں نواز شریف سن لیں میں ان کے پڑوس میں بیٹھ کر پریس کانفرنس کررہا ہوں۔
مزید پڑھیئےچمن میں تیز برفباری جاری، کراچی میں ریکارڈ سر دی کا امکان
لیویز کنٹرول نے برف صاحب کرنے اور نمک پاشی کیلئے آپریشن شروع کردیا ہے، کوژک ٹاپ پرایمر جنسی نافد کردی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےعراق؛ بصرہ اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے 2 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
بھگدڑ میں زخمی ہونے والوں میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔
مزید پڑھیئےڈیووس، بیلجیم اور ہالینڈ کے وزرائے خارجہ سے بلاول بھٹو کی ملاقاتیں
ملاقات کے دوران پاکستان کی جانب سے حالیہ سیلاب میں مدد فراہم کرنے پر دونوں ممالک کا بلاول بھٹو زرداری نے شکریہ ادا کیا ہے۔
مزید پڑھیئےمیسی نے رونالڈو کو شکست دیدی
لیونل میسی پی ایس جی کی قیادت کررہے تھے جبکہ کرسٹیانورونالوڈو سعودی آل اسٹارز ٹیم کی قیادت کر رہے تھے۔ معاہدے کے بعد رونالڈو کا یہ پہلا میچ تھا۔
مزید پڑھیئےکراچی، نارتھ ناظم آباد میں سلینڈر دھماکا، 3 افراد زخمی
یہ واقعہ کراچی میں نارتھ ناظم آباد بلاک کی رہائشی عمارت میں پیش آیا ہے۔ دھماکے سے کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
مزید پڑھیئےنیودہلی کی دیواروں پر خالصتان زندہ با د کے نعرے درج
دہلی پولیس نے مقامی لوگوں کی جانب سے اطلاع ملنے پر یہ نعرے دیوار سے مٹا دیئے گئے ،پولیس نے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکہ ،مصری نژاد خاتون کولمبیا یونیورسٹی کی صدر منتخب
کولمبیا یونیورسٹی میں ڈاکٹر نعمت شفیق یکم جولائی سے 20 ویں صدر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے،
مزید پڑھیئےفرانس میں صدرکی پنشن اصلاحات کیخلاف ملک گیر احتجاج
ہڑتال کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہا گیا ہے۔لاکھوں افراد پیرس او ردیگرشہروں کی سڑکوں پر نکل کر احتجاج ریکارڈ کروایا ۔
مزید پڑھیئےبی پی ایل میں افتخار احمد کی دھوں دار سنچری
افتخار احمد نے یہ سنچری بنگلا دیشن میں جاری ٹی 20 لیگ میں رنگپور رائیڈرز کے خلاف 45 گیندوںپر بنا ئی جس میں 9 چھکے اور 6 چوکے شامل تھے۔
مزید پڑھیئےبابر اعظم کو مزید کپتانی کا موقع ملنا چاہیے، انضمام الحق
کسی بھی کھلاڑی جب پریشرمیں ہوتاہے تو اس کی پرفارمنس خراب ہوتی ہے۔تینوں طرز کی کرکٹ میں بابر اعظم کی پرفارمنس بہترین ہے۔
مزید پڑھیئےواضح برتری کے باوجود نتیجے کا اعلان نہیں کیاجارہا،یوسی امیدوار
ریٹرننگ افسر سے حتمی مجاز اتھارٹی تک وہ رجوع کرلیا،کہیں شنوائی نہیں ہورہی،بلدیہ ٹاؤن کے امیدوار کاشکوہ
مزید پڑھیئےمری موٹروے پولیس نے گمشدہ بچی ورثا کے حوالے کر دی
حلیمہ نامی لڑکی گھر سے راستہ بھول کر موٹروے پر آگئی،گشت پرمامور موٹروےپولیس نے بچی کوتحویل میں لے کر والدین کواطلاع دی
مزید پڑھیئےمریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب بن سکتی ہیں، رانا ثنااللہ
نواز شریف کی قیادت میں انتخابی مہم شروع کریں گے۔ ہوسکتا ہے پنجاب کے الیکشن 3ماہ میں نہ ہوں، شاہد خاقان عباسی ن لیگ کے ساتھ ہیں،وزیرداخلہ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں آئندہ انتخابات کیلئے تیاریاں شروع کردیں
25 جنوری تک امیدواروں کے نام طلب، امیدواروں کے انتخاب کے لیے اضلاع کی سطح پر پارلیمانی بورڈ بھی تشکیل
مزید پڑھیئےحکومت کا بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز کے جرمانے معاف کرنے کا اعلان
گذشتہ کئی ہفتوں سے بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز سے کاروباری طبقے کو درپیش مشکلات کا احساس ہے،وزیربحری امور فیصل سبزواری
مزید پڑھیئےپاکستان کی مذاکرات کی پیشکش پر بھارت کا جواب
وزیر اعظم شہباز شریف نے کچھ روز پہلے بھارت کو مذاکرات کی دعوت دی تھی
مزید پڑھیئےعمران خان کے چار سال میں لوگ بدحال ہوئے،نوازشریف
عمران خان کے چار سال کا میرے چار سال سے موازنہ کریں،ملک کومشکل سے نکالیں گے،قائد مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےآئی ایف ایم کی تمام باتیں ماننا پڑیں تو مانیں گے،عائشہ غوث پاشا
پاکستان کو ایک معاشی طوفان کا سامنا ہے، سخت فیصلے بھی لینا پڑے تو لیں گے، خواہش ہے عام آدمی پر زیادہ بوجھ نہ پڑے ،وزیرمملکت برائے خزانہ
مزید پڑھیئےآرمی چیف حکومت،اپوزیشن کو چارٹرآف اکانومی پر آمادہ کریں،لاہور چیمبر
تمام سیاسی جماعتیں انتخابات سے قبل چارٹر آف اکانومی پر دستخط نہیں کرتیں تو تاجر برادری عام انتخابات کا بائیکاٹ کرے گی،صدرکاشف انور
مزید پڑھیئےروس نے پاکستان کو جنوبی ایشیا میں اہم شراکت دار قراردیدیا
روسی صدر کا دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط کرنےکا اعادہ،روس کے وزیر توانائی نے وزیراعظم شہباز شریف کو ولادمیر پیوٹن کا خصوصی پیغام پہنچایا
مزید پڑھیئےفون پرشوہر سے جھگڑا، مصری خاتون نے چیخ چیخ کر طیارہ واپس کرا دیا
شوہر نے پرواز چلنے پر بیوی کو جدہ پہنچتے ہی تشدد کا نشانہ بنانے کی دھمکی،طیارہ قاہرہ سےاڑان بھرنے ہی والا تھا، پائلٹ نے واپس جاکر خاتون کواتاردیا
مزید پڑھیئے