اسامہ اصغر گجر نے شمولیت کا اعلان ملتان میں صدر جنوبی پنجاب ریاض پیرزادہ کی موجودگی میں کیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
دہشتگردی پرافغان طالبان کا تماشہ دیکھنا برداشت نہیں،انوارالحق کاکڑ
چیئرمین پی ٹی آئی کو زہر دینے کا الزام غیر ذمہ دارانہ،نگران حکومت نے انہیں گرفتارکیا نہ ہی شاہی فرمان کے ذریعے رہا کر سکتے،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم کی وکٹ گرا دی
ایم کیو ایم کے سابق رہنما وسیم قریشی پیپلزپارٹی میں شامل
مزید پڑھیئےمتحدہ نکھر رہی، اجتماع آزادی کی نوید سنارہا، خالد مقبول
اب کوئی فون پر بلیک میل نہیں کرسکتا، بائیکاٹ ہوتا ہے تو ہونے دو، مصطفیٰ کمال
مزید پڑھیئےبین الصوبائی منشیات اسمگلنگ میں ملوث باپ،بیٹا،بہو گرفتار
دل مراد،سید جان،ثریا منشیات پہنچانے رکشے میں ملیر جارہے تھے،راستے میں پکڑے گئے
مزید پڑھیئےبنوں میں حملہ، ابابیل فورس کا اہلکار شہید، ایک زخمی
اہلکار گشت پر تھے ،موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کردی ،زخمی اسپتال منتقل
مزید پڑھیئےکراچی: پولیس یونیفارم میں ملبوس اہلکاروں کی کروڑوں کی ڈکیتی
دوکروڑ سے زائد رقم،80تولہ سونا،موبائل فونز،لیپ ٹاٹ ودیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے
مزید پڑھیئےکراچی : سی ٹی ڈی اہلکار تاوان کیلئے شہریوں کو اغوا کرنے لگے
بورڈ آفس کے قریب سادہ لباس اہلکاروں نے دوشہریوں کو اغوا کیا،3لاکھ لے کرچھوڑا
مزید پڑھیئےدھاندلی کسی صورت برداشت نہیں کریںگے،فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمن مزید 5سال کیلئے جے یو آئی کے امیر،غفورحیدری جنرل سیکریٹری مقرر
مزید پڑھیئےکراچی میں اسرائیلی کرنسی کہاں سےآئی،تحقیقات شروع
بولٹن مارکیٹ میں غیرقانونی کرنسی ایکسچینج سے اسرائیلی شیکل برآمد،ادارے حیرت زدہ حساس اداروں نے نوٹس لے لیا
مزید پڑھیئےکراچی سمیت سندھ بھر میں ’ ایم ڈی کیٹ ‘ کا دوبارہ انعقاد
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے تحت ایکسپو سینٹرکراچی میں منعقدہ ٹیسٹ میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات،طلبا وطالبات کیلئے علیحدہ انٹری پوائنٹ بنائے گئے
مزید پڑھیئےبھارت کی ہار، بھارتیوں نے مودی کو ‘پنوتی’ قرار دے دیا
یہ دعویٰ بھی کیا گیا کہ مودی کی وجہ سے بھارت ماضی کے تمام کرکٹ مقابلے ہارا
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعظم کی ورلڈ کپ جیتنے پر آسٹریلیا کو مبارکباد
پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کا کیا ہوگا؟ نگراں وزیراعظم سے سوال
مزید پڑھیئےچاہتے ہیں چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ انصاف ہو،علی محمد خان
ہم محب وطن،سپریم کورٹ پر حملہ کرنے والا جتھہ آج کل کہاں ہے،پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھیئےورلڈ کپ:بھارت فائنل میں ڈھیر،آسٹریلیاچھٹی مرتبہ کرکٹ کا عالمی چیمپئن
کینگروز بلے باز نے 120 گیندوں پر 137 رنز بنائے، بھارتی بولرز کو 4 چھکے اور 15 چوکے لگائے
مزید پڑھیئےورلڈ کپ فائنل: گرائونڈ میں گھسنے والا فلسطین کا حامی نوجوان گرفتار
اس کی ٹی شرٹ پر سامنے کی طرف ”فلسطین پر بمباری بند کرو“ اور پیچھے ”آزاد فلسطین“ کا پیغام درج تھا
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کو بڑا دھچکا،ایک اور بڑا کھلاڑی ساتھ چھوڑگیا
علی نواز اعوان استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے ۔
مزید پڑھیئےجہاد کے بغیر فلسطین اور کشمیر آزاد نہیں ہوگا، سراج الحق
آصف زرداری اور نواز شریف غزہ پر خاموش ہیں، نواز شریف، آصف زرداری کا ایجنڈا ذاتی مفاد اور خاندان ہے، خطاب
مزید پڑھیئےکراچی میں نومولود مردہ بچے کچرا کنڈیوں سے ملنے لگے
رواں برس کچرا کنڈیوں سے 195 نوزائیدہ اور نا مکمل بچوں کی لاشیں مل چکیں- گھنائونے فعل میں مضافاتی آبادیوں کے اتائی میٹرنٹی کلینکس بھی ملوث ہیں-
مزید پڑھیئےشاہد خاقان عباسی بیٹے کو پارٹی ٹکٹ دلانے کے خواہش مند
لندن میں نواز شریف سے ہونے والی ملاقات میں بھی اس کا تذکرہ کیا تھا لیکن حوصلہ افزا جواب نہیں ملا- خود شاہد خاقان عباسی کو بھی اس بار ٹکٹ ملنا مشکل ہے-
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کی الشفا اسپتال میں دفن لاشوں کی بے حرمتی
اسرائیلی فوج نے اجتماعی قبریں کھود ڈالیں، تمام لاشیں ساتھ لے گئی-
مزید پڑھیئےراجن پور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 4 دہشت گرد گرفتار
گرفتار دہشت گردوں سے دو بارودی سرنگین برآمد،اہم مقامات پر دہشت گردی کا منصوبہ بنارہے تھے۔
مزید پڑھیئےنظام انصاف اپنے اوپر لگے دھبے دھورہا ہے، مریم اورنگزیب
گزشتہ پانچ برس نظام کے ساتھ جو کھلواڑ کیا گیا اسے پورے ملک نے دیکھا، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپاکستان پر اسرائیل کو اسلحہ فراہمی کے گھناؤنے الزام کی حقیقت بے نقاب
ایک سیاسی جماعت کے حامیوں نے سوشل میڈیا پر بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا مہم شروع کر رکھی ہے ۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں ایک ہفتے تک ماسک پہننا لازمی قرار
صحت کو ترجیح دینا ہماری اجتماعی ذمے داری ہے۔ پنجاب حکومت
مزید پڑھیئےکراچی،3 ماسیوں نے گھر کا صفایا کردیا
چھ تولہ سونا، ڈیڑھ لاکھ سے زائد کی رقم چوری کی اور فرار ہوگئیں ۔
مزید پڑھیئےتربت میں سڑک کنارے دھماکا، 3 افراد جاں بحق
دھماکا سڑک سے گزرنے والی گاڑی کے قریب ہوا جس میں دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق ہوئے۔
مزید پڑھیئےخاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والا جعلی پیر بیٹوں سمیت گرفتار
جعلی پیر نے زیادتی کا نشانہ بنایا،10 لاکھ روپے نقدی اور 8 تولے طلائی زیورات بھی لوٹ لیے۔ متاثرہ خاتون
مزید پڑھیئےامجد ایڈووکیٹ نے پارٹی ٹکٹ کے لیے درخواست جمع کرادی
مسلم لیگ نون کے ٹکٹ پرحلقہNA-237 اور PS-104 کراچی سے الیکشن لڑیں گے۔
مزید پڑھیئےپہلا آل کراچی نجیب شہید میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
کراچی بھر سے 16 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں،ٹورنامنٹ ناک آؤٹ کی بنیاد پر کھیلا جائیگا ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos