پنجاب میں ہمارا مینڈیٹ کم کرنے کی کوشش ہوئی تو مزاحمت کریں گے۔ صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ارشد شریف قتل کیس،جے آئی ٹی نے دبئی میں تحقیقات کا آغاز کردیا
جے آئی ٹی دبئی سے معلومات جمع کرنے کے بعد کینیا جائے گی۔
مزید پڑھیئےعمران خان دوبارہ اقتدار میں آئے تو ملک تباہ ہوجائے گا،مولانا فضل الرحمن
دنیا کہتی ہےعمران کو پیسے دیں گے تو ضائع ہوجائیں گے۔
مزید پڑھیئےبلدیاتی انتخابات،پولنگ کا وقت ختم ،ووٹوں کی گنتی شروع
پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوگئی جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہی۔
مزید پڑھیئےعوام نے شہری سندھ پر قبضے کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔خالد مقبول
کراچی اور حیدر آباد کے عوام کے لیے آج کا دن ایک خاموش ریفرنڈم ہے۔
مزید پڑھیئےخیبر پختون میں نگراں سیٹ اپ کیلیے ناموں پرغور شروع
نگراں وزیر اعلیٰ کیلئے سابق سیکریٹری صدر مملکت حمایت اللہ- سابق چیف سیکریٹری جاوید اقبال اور سابق آئی جیل خانہ جات قدرت اللہ کے نام زیرِ گردش-
مزید پڑھیئے’’جب عمران نے مولانا کے پیچھے نیت باندھی‘‘
چیئرمین پی ٹی آئی مولانا کو سب سے قدآور سیاست دان قرار دیا کرتے تھے مجلس عمل نے مشرف کی حکومت میں جانے کا فیصلہ کیا تو عمران منت سماجت پراترآئے-
مزید پڑھیئے’’پنجاب اسمبلی کے انتخابات موخر کیے جا سکتے ہیں‘‘
عمران خان نے بطور وزیر اعظم فیصلہ کیا تھا کہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن ڈیجیٹل مردم شماری کے بعد ہی ہوں گے- ایسا 90 دن میں ممکن نہیں- رپورٹ
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن کا نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے ناموں پر غور
اجلاس میں جسٹس(ر)خلیل الرحمان رمدے، سابق بیورو کریٹ ناصر مسعود کھوسہ کے ناموں پر بھی غور ہو گا۔
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
16 سے 31 جنوری تک قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا جائے گا۔اسحاق دار
مزید پڑھیئےپولنگ کے وقت میں اضافہ نہیں کیا جائے گا،الیکشن کمیشن
5 بجے کے بعد پولنگ اسٹیشن میں موجود ووٹرز کو ووٹ ڈالنےکی اجازت ہو گی۔ ترجمان
مزید پڑھیئےوقت آ گیا ہے،حکومت کا ساتھ چھوڑ دیں ۔ فاروق ستار
جماعت اسلامی یا پیپلزپارٹی کا میئر آئے گا،اگر پی ٹی آئی کو فائدہ ہوگا تو انہیں ہمارا شکریہ ادا کرنا چاہیے ۔
مزید پڑھیئےکراچی کے عوام نے انتخابات کا بائیکاٹ کیا،امین الحق
کراچی اور حیدر آباد میں دو سے تین فیصد ووٹ کاسٹ ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیئےنگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلیے پی ٹی آئی کے نام سامنے آگئے
پی ٹی آئی کی جانب سے ڈاکٹرسلمان شاہ، شعیب سڈل اور پرویز حسن کے نام تجویز کیے گئے۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کا پولنگ کا وقت 2 گھنٹے بڑھانے کا مطالبہ
کراچی میں ہمارا مقابلہ صرف دھاندلی سے ہے۔ علی زیدی و دیگر رہنما
مزید پڑھیئےبلدیاتی انتخابات، مختلف شہروں میں بدنظمی و ہنگامہ آرائی کے واقعات
اب تک 7 سیاسی جماعتوں کے کیمپس کو نامعلوم افراد کی جانب سے نذرآتش کیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا منحرف ارکان سے ملنے سے انکار
اسد عمر کے سامنے پیش ہو کر وضاحت پیش کریں ۔عمران خان
مزید پڑھیئےبلدیاتی انتخابات ،کراچی و حیدرآباد کے 16 اضلاع میں پولنگ جاری
پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔
مزید پڑھیئےحافظ نعیم الرحمن نے ووٹ کاسٹ کردیا
جماعتِ اسلامی آج کلین سوئپ کرے گی،حافظ نعیم الرحمن
مزید پڑھیئےنیپال میں مسافر طیارہ گر کرتباہ، 72 افراد ہلاک
حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں عملے کے چار ارکان سمیت 72 افراد سوار تھے۔
مزید پڑھیئےکئی پولنگ اسٹیشن پرانتخابی سامان نہ پہنچ سکا
نیو کراچی میں یوسی فائیو پولنگ اسٹیشن20 میں پولنگ شروع نہ ہو سکی
مزید پڑھیئےفردوس شمیم نقوی نےبیلٹ باکس کی سیل توڑدی
الیکشن کمیشن نے نوٹس،پولنگ اسٹیشن سے بے دخل کرنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمشنرسندھ کا ٹی وی پر چلنے والے اشتہارات کا نوٹس
ان اشتہارات کا چلنا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔اعجازانورچوہان
مزید پڑھیئےکراچی ،گل محمد لین کےپرایزائیڈنگ آفیسر کی جگہ پی پی جیالا بٹھا دیاگیا
اسکول میں ڈیوٹی پرآنے والے اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسر کو الیکشن کمیشن کے سپروائزر نے کہا آپ گھر چلے جائیں آپ کی جگہ پر بندہ آگیا ہے۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ ، مسلم اتحاد کالونی میں گیس دھماکا، 6افراد جاں بحق
یہ واقعہ کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹائون کی مسلم اتحاد کالونی میں پیش آیاہے جاں بحق ہونے والوں میں 5بچے بھی شامل ہیں
مزید پڑھیئےبلدیاتی انتخابات،3سیاسی جماعتوں کالانڈھی میں کیمپ جلائے جانے کا الزام
آگ لگنے کا واقعہ کراچی کے علاقے لانڈھی نمبر 6کی یوسی 3 کے وارڈ 4میں پیش آیا ہے۔ آگ لگنے سے کیمپ کےاندر موجود تمام سامان جل چکا ہے
مزید پڑھیئےلیاری کے بیشتر پولنگ اسٹیشن پر عملہ نے کام شروع کردیا
یوسی دو میں پہلا ووٹ آٹھ بج کر دو منٹ پر کاسٹ ہو ۔بعض پولنگ اسٹیشن میں کسی بھی جماعت کا پولنگ ایجنٹ وقت پر نہیں پہنچا
مزید پڑھیئےPTIکےاجلاس میں شہباز شریف کیخلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی منظور
اجلاس میں شہباز شریف کے خلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی پرحتمی حکمتِ عملی پربھی بات چیت ہوئی
مزید پڑھیئےبی پی ایل کے میچ میں ڈھاکا ڈومینیٹرز کو8 وکٹوں سے شکست
ڈھاکا ڈومینیٹرز نے پہلے کھیلتے ہوئے158 رنز بنائے،جواب چٹوگرام چیلنجرز نے مطلوبہ ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پرحاصل کرلیا
مزید پڑھیئےبابر اعظم اپنی بیٹنگ پوزیشن بارے سوچیں،اظہرالدین
بابر اعظم کے کھیلنے کا اسٹائل ان کا اپنا ہےتیز کھیلنے سے بابر اعظم کا نیچرل ٹیلنٹ ضائع ہوگا
مزید پڑھیئے