اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد ساڑھے 12 ہزار سے زائد ہوگئی ہے، جبکہ برطانوی پارلیمنٹ نے غزہ میں جنگ بندی کو مسترد کردیا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اعتماد کرنے پر بورڈ کا شکرگزار ہوں، شان مسعود
ٹیسٹ کرکٹ میں بہت چیلنجز ہیں، ریڈ بال کرکٹ سب سے مشکل فارمیٹ ہوتا ہے لیکن میں اس ذمہ داری کو قبول کرتا ہوں۔
مزید پڑھیئےبھارت 12 سال بعد ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا
ڈیرل مچل کے 137 رنز بھی رائیگاں گئے۔ بھارتی بلے بازوں ویرات کوہلی اور شریاس ایئرنے شاندارسنچریاں بنائیں۔
مزید پڑھیئےخواتین کو نشانہ بنانے پر نواز شریف ہدف تنقید بن گئے
ہمارے جلسے ہوتے ہیں، وہاں خواتین بھی آتی ہیں، تقاریر سنتی ہیں اور چلی جاتی ہیں، ہمارے جلسوں میں دھمال یا ناچ گانا نہیں ہوتا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا
اسٹاف سطح کا معاہدہ طے پانے کے بعد آئی ایم ایف کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ انے والے عرصے میں مہنگاٸی کم ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےبابر اعظم نے قومی ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا
نئے کپتان کی ہر طرح سے سپورٹ کرتا رہوں گا۔ میری کپتانی میں پاکستان نے ون ڈے کرکٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
مزید پڑھیئےویرات کے ریکارڈ توڑنے پر ٹنڈولکر کا ٹویٹ
پہلی ملاقات ڈریسنگ روم میں ہوئی اور ان کے کسی ٹیم ممبر نے ویرات کوہلی کیساتھ مذاق کیا تھا کہ جو بھی نیا کھلاڑی آتا ہے وہ میرے پاؤں چھوتا ہے
مزید پڑھیئےبلوچستان نیشنل عوامی پارٹی کے 2 اراکین پیپلز پارٹی میں شامل
ملاقات کے بعد بی این پی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین انجینئر حاجی لال محمد جتک اور انجینئر میر اکرم راسکوہی پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے تک کمی کا اعلان
کمی کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 283.38 روپے سے کم ہوکر 281.34 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 303.18 روپے سے کم ہوکر 296.71 پیسے پر پہنچ جائے گی۔
مزید پڑھیئےویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا
ویرات کوہلی کی ون ڈے سنچریوں کی تعداد 50 ہوگئی ہے.
مزید پڑھیئےغیر قانونی مقیم افغانوں کی بے دخلی میں نرمی
اقدام خیبر پختون کے سیاسی قائدین اور افغان حکومت کی درخواست پراٹھایا گیا ہے- کابل حکومت واپس آنے والے افغان باشندوں کی بحالی کیلیے کوشاں-
مزید پڑھیئےبھارت نے ورلڈکپ کمائی کے ریکارڈ توڑ دیے
ہوم ٹیم کی ناقابل شکست پرفارمنس کے سبب توقعات سے کئی گنا زیادہ آمدنی ہوئی- سیمی فائنل مقابلوں سے قبل ڈیرھ بلین ڈالر اکائوٹنس میں جمع
مزید پڑھیئےنون لیگ کو27 برس بعد سندھ یاد آ گیا
مقصد صوبے میں اتحادی حکومت بنانے کیلیے پی پی مخالف جماعتوں سے انتخابی پارٹنر شپ اور الیکٹیبلز کو شیشے میں اتارنا ہے-
مزید پڑھیئےتحریک انصاف پی نے انتخابات مؤخر کرانے کی تیاری کرلی
انتخابات کو دو سے تین ماہ تک مؤخر کرنا ہو گا، ترجمان پی ٹی آئی پی
مزید پڑھیئےگوجرانوالہ میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق
واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، جائے وقوعہ سے شواہد جمع کرلئے گئے .
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں2 ہزار روپے اضافہ
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 14 ہزار 800 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےحکومتی کمیشن آنکھوں میں دھول جھونکے گا یا نئی تاریخ لکھے گا،چیف جسٹس
ٹی او آرز میں یہ کیوں نہیں کہ کیسے ایک ساتھ 9 نظرثانی درخواستیں دائر کی گئیں؟
مزید پڑھیئےسائفر کیس، شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت مسترد
سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کی اور محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ سیمی فائنل، بھارت نے نیوزی لینڈ کو 398رنز کا ہدف دیدیا
ویرات کوہلی 117 اور شریاس نے 105 رنزبنا کر کیچ آئوٹ ہو گئے۔
مزید پڑھیئےانکوائری کمیشن کے پاس گرفتاری کا اختیار بھی ہوگا، جسٹس اطہر من اللہ
پوری قوم کو امید ہےانکوائری کمیشن توقعات پر پورا اترے گا،توقع ہے کمیشن قوم اورابصار عالم کی توقعات پر پورا اترے گا۔ چیف جسٹس
مزید پڑھیئےفیض آباد دھرنا کیس، فیصلے پر عملدرآمد کیلیے کمیشن تشکیل
ریٹائرڈ آئی جی اختر علی شاہ کمیشن کے سربراہ، تین رکنی کمشین میں سابق آئی جی طاہر عالم اور ایڈیشنل سیکریٹری وزارت داخلہ خوشحال خان بطور ممبر ہوں گے۔
مزید پڑھیئےمغربی میڈیا اسرائیلی مظالم کا دفاع کررہا ہے،انوارالحق کاکٹر
غزہ میں بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کا کوئی جواز نہیں،مارگلہ ڈائیلاگ سے خطاب
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس میں عمران خان کی درخواستِ ضمانت بحال
احتساب عدالت نے عدم پیروی پر دونوں ضمانتیں خارج کی تھیں۔
مزید پڑھیئےچلہ تو پورا ہوگیا ہے،اثرات ابھی تک باقی ہیں، شیخ رشید
شیخ صاحب چیرمین پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں یا ہتھیار ڈال دیے؟ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ زندگی میں دوستی اور دشمنی دونوں قبر تک نبھاتا ہوں۔ گفتگو
مزید پڑھیئےسرکاری افسران کے عہدوں کے ساتھ ’صاحب‘ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی
صاحب صاحب کہہ کر سب لوگوں کا دماغ خراب کر رکھا ہے،چیف جسٹس
مزید پڑھیئے” ہمیں نہ ہی چھیڑیں تو بہتر ہے”خواجہ سعد رفیق کا بلاول بھٹو کو…
میرے والد نے بھٹو مرحوم کی سول آمریت میں جان دی۔ضیا آمریت میں مجھے 3 بار جیل جانا پڑا۔
مزید پڑھیئےپہلا سیمی فائنل،بھارت کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
ممبئی کے وانکھڈے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا،
مزید پڑھیئےکینیڈین انتہا پسند نے پاکستانی خاندان پر گاڑی چڑھائی
نیتھنیل ویلٹ مین نامی شخص جس کی عمر ابھی 22 سال ہے، اس پر جون2021 سے لندن، اونٹاریو میں مقدمہ چل رہا ہے۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کی ہوٹل سے واپسی پر سیکیورٹی اہلکاروں کا جھگڑا
نجی ہوٹل سے ائیر پورٹ کیلئے روانہ ہوئے، ان کے ہمراہ شہباز شریف، مریم نواز، پرویز رشید، مریم اورنگزیب سمیت دیگر رہنما بھی روانہ ہو گئے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کے حامی ہزاروں افراد کا واشنگٹن میں مظاہرہ
مقررین میں اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ، سابق سوویت مخالف اور یہودی ایجنسی کے ایگزیکٹیو چیئر نتن شرناسکی اور سینیٹ کے اکثریتی رہنما شامل تھے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos