آئین کے ارٹیکل ایک سو تیس کے تحت اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ہے اور کسی وقت بھی اسمبلی کی تحلیل کی ایڈوایس گورنر کو بھیج دیں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو
، اسمبلی کی کارروائی 7سے 8 گھنٹے تک محیط کی گئی تھی۔ ہیرا پھیری ، غیر آئینی ہے، غیر قانونی کام کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی میں زبردست ہنگامہ، اپوزیشن نے بائیکاٹ کر دیا
ایوان میں ارکان نے ایک دوسرے کو کرسیاں دے ماریں۔ ایوان میں نماز کے ووٹ کے لیے پہلا مرحلہ شروع ہوتے ہی زبردست ہنگامہ شروع ہوگیا۔
مزید پڑھیئےپرویز الہی نے186 ارکان پورے کر لئے ۔ تحریک انصاف کے ذرائع کا دعویٰ
رات گیارہ بج کر پچپن منٹ پر اسپیکر نے اسمبلی کی کارروائی ملتوی کردی جو نصف شب کے بعد دوبارہ شروع ہوگی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری،کالج میں گھس کر پروفیسرکو لوٹ لیا
گورنمنٹ ڈگری کالج کے پروفیسر شیخ طارق جمیل کالج میں داخل ہوئے تو تعاقب میں آنے والے ڈاکوؤں موبائل فون اور پرس چھین لیا
مزید پڑھیئےنسوارنہ دینےپرطیارےمیں2 افغان مسافرلڑپڑے
طیارہ کوئٹہ سے اسلام آباد جارہا تھا۔ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے دونوں ملزمان کو اپنی تحویل میں لے لیا
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی :پارلیمانی پارٹی اجلاس میں 181 ارکان نے حاضری لگا دی
ایوان میں حاضری رجسٹرز کے مطابق پی ٹی آئی اور ق لیگ کے181 ارکان نے حاضری لگائی۔187 ارکان کا ہدف پورا کر لیا،فواد چوہدری کا دعویٰ
مزید پڑھیئےدفترخارجہ نے پاکستان سے یورینئیم برطانیہ پہنچنے کی رپورٹس مستردکردیں
یورینیئم پاکستان سے عمان کے راستے ایک پرواز کے ذریعے برطانیہ پہنچا تھا،برطانوی خبرایجنسی کاالزام
مزید پڑھیئےڈیرہ اسماعیل خان:تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدودمیں دھماکا،ہلاکتوں کاخدشہ
دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی ، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی
مزید پڑھیئےدوسرا ون ڈے:نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہرادیا۔ سیریز 1-1 سے برابر
مہمان ٹیم کے 261رنز کے جواب میں قومی ٹیم 182رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی
مزید پڑھیئےپشاورہائیکورٹ کا شملہ ہل لیز پر دینےاظہار برہمی
تشہیر میں ملوث افسران کو اگلی سماعت پرطلب، کسی بھی صورت میں ماحول کو تباہ نہیں ہونے دیں گے،چیف جسٹس کے ریمارکس
مزید پڑھیئےسعودی شہریت کا اختیار وزارت داخلہ سے ولی عہد کو منتقل
شہریت کیلئے نام وزارت داخلہ تجویز کرے گی ،فیصلہ سعودی ولی عہد کریں گے
مزید پڑھیئےپرویزالہیٰ پچھلے دروازے سے اسمبلی پہنچ گئے،اعتماد کے ووٹ کا امکان
187 اراکین آج موجود ہیں جو وزیر اعلی پر اپنے اعتماد کا اظہار اپنی موجودگی سے کریں گے،فواد چوہدری کا دعویٰ
مزید پڑھیئےنویں دسویں کے سالانہ عملی امتحانات 2022 کے نصاب کے مطابق ہوں گے
بورڈ کی جانب سے جاری کردہ نصاب جلد ہی دوبارہ بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر جاری کر دیا جائے گا۔کراچی میٹرک بورڈ
مزید پڑھیئےکراچی میں کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن فرنٹ کے 3 دہشت گردگرفتار
ملزمان نے چند روز قبل پولیس پر حملہ کیا تھا جس میں ایک اہلکار شدید زخمی ہوگیا تھا،ملزمان کے حملوں میں بلوچستان میں حملوں میں3 اہلکار شہید ہوچکے ہیں
مزید پڑھیئےاداکارہ مہوش حیات کے خلاف سوشل میڈیا سے مواد ہٹانے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ میں سوشل میڈیا مہم کے خلاف اداکارہ مہوش حیات کی درخواست پر سماعت
مزید پڑھیئےہم نہیں توکوئی الیکشن نہیں لڑے گا،ایم کیو ایم رہنما خالدمقبول کی دھمکی
اگر ایم کیو ایم نے الیکشن نہیں لڑا توپھرکراچی میں کوئی الیکشن نہیں ہوگا۔خالد مقبول،جماعت اسلامی اور پیپلزپارٹی کا گٹھ جوڑ سامنے آگیا،فاروق ستار
مزید پڑھیئےنسیم شاہ کا نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں دوسرا عالمی ریکارڈ
نسیم شاہ اپنےکیریئر کے ابتدائی 5 ون ڈے میچز میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر بن گئے۔
مزید پڑھیئےریڈ لائن مٹا کر رہوں گا ۔۔ عمران خان کا چیلنج
ہمارے اتحادیوں اور اراکین کو دھمکیاں اور لالچ دے کر کہا جارہاہے ن لیگ میں چلے جائیں ، عمران خان کا کوئی مستقبل نہیں ، چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےامریکی ایوی ایشن کا سسٹم ڈاؤن،پروازوں کا نظام درہم برہم
کئی پروازیں تاخیر کا شکار ۔متعدد پروازوں کو منسوخ کرنا پڑا،تمام ڈومیسٹک پروازوں کو کل صبح نو بجے تک کیلئے موخر کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےملک کیلئے بھیک مانگنے پر بھی فخر ہونا چاہئے، چوہدری شجاعت
جنیوا کانفرنس میں امداد پر کچھ لوگ گدا گری کا الزام لگا کر اپنے آپ کو بڑا سمجھ رہے ہیں،سربراہ ق لیگ
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 262 رنز کا ہدف دیدیا
نسیم شاہ نے3،حارث رائوف1، محمد نواز4اور اسامہ میر نے ایک وکٹ حاصل کی
مزید پڑھیئےکابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے دھماکہ،20افراد جاں بحق
دھماکے کے وقت سرکاری ملازمین اور شہریوں کی بڑی تعداد عمارت میں موجودتھی۔ تاحال دھماکے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی
مزید پڑھیئےکراچی، وفاقی اردو یونیورسٹی تین روز کیلئے بند
یونیورسٹی کے انتخابی مرکز بننے کی وجہ سے جمعہ سے پیر تک یونیورسٹی بند رہے گی تاہم امتحانات اپنے شیڈول کے مطابق ہوں گے
مزید پڑھیئےآئندہ عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ
تمام ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنز کے دفاتر میں جدید ٹیکنالوجی کو انسٹال کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےنیب ترامیم کیس ،ضروری نہیں، قانون کو کالعدم ہی قرار دیا جائے۔سپریم کورٹ
قانون کو کالعدم قرار دینے کے علاوہ بھی عدالت کے پاس آپشن موجود ہیں۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےایم کیو ایم نے حکومت سے علیحدگی کی پھر وارننگ دیدی
ایک دوروز میں فیصلہ نہ کیا تو ہم اپنے فیصلوں میں آزاد ہوں گے ۔خالد مقبول صدیقی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے ایک اور رکن کا پرویزالہٰی کو ووٹ دینے سے انکار
خرم لغاری نے انہیں ووٹ دینے سے انکار کر دیا ہے۔وہ پاکستان مسلم لیگ (ق )کے ساتھ نہیں۔
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت لے کر ہی اسلام آباد جائوں گا۔رانا ثنااللہ
عدالت کیس کا جلد فیصلہ دے تاکہ اقلیتی حکومت عوام پر مسلط نہ رہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےممنوعہ فنڈنگ کیس ۔الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف فیصلہ محفوظ
یہ اپنی نوعیت کا پہلا کیس ہے اس لیے ہر کوئی اپنی تشریح کررہاہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھیئے