ریڈ زون میں صرف ان افراد کو داخلے کی اجازت ہوگی جو ایئرپورٹ آنے، جانے یا وہاں اپنے فرائض سر انجام دینے کے مقصد سے موجود ہوں گے۔
Read More »ریڈ زون میں صرف ان افراد کو داخلے کی اجازت ہوگی جو ایئرپورٹ آنے، جانے یا وہاں اپنے فرائض سر انجام دینے کے مقصد سے موجود ہوں گے۔
Read More »19 نومبر 2024
ٹرافی کو آرمی پبلک اسکول ، ایبٹ آباد میڈیکل کالج، ٹھنڈیانی اور ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم لے جایا گیا جہاں شائقین کی بڑی تعداد ٹرافی دیکھنے پہنچی۔
Read More »19 نومبر 2024
مولانا فضل الرحمان نے ہمیشہ پاکستان کے مفادات کو مقدم رکھا ہے، سربراہ جے یو آئی نے جواب دیا کہ ہماری ترجیح پاکستان اور پاکستانی عوام ہیں
Read More »19 نومبر 2024
عمران خان کی اہلیہ کو دانت میں تکلیف ہے جبکہ طبعیت خراب ہونے کے باعث سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کا عدالت میں بھی پیش نہ ہونے کا امکان ہے۔
Read More »اجلاس میں اعلیٰ عسکری و سول قیادت اور متعلقہ وفاقی وزرا شرکت کریں گے، تمام وزرائے اعلیٰ، انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان بھی شریک ہوں گے
Read More »60 ٹن وزنی اور اور 160فٹ طویل طیارہ تربیتی مقاصد کے لیے منتقل کیا جائے گا، یہ ایم ڈی 83 طیارہ 25 دسمبر 2011 سے غیر فعال ہے۔
Read More »19 نومبر 2024
ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے اوقات میں رات 10 بجے تک نرمی کردی گئی، ڈائن ان اور ٹیک اوے کی سہولت بھی رات 10 بجے تک دستیاب ہوگی
Read More »بین الاقوامی دفاعی نمائش میں دنیا کے55 ملکوں سے 550 سے زائد نمائش کنندگان اسٹالز لگائینگے، ترکیہ اور چین بھاری موجودگی کیساتھ شرکت کر رہے ہیں
Read More »19 نومبر 2024
نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں کسی بھی قسم کی مذہبی، سیاسی اجتماع پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
Read More »اسلام آباد میں 5 یا اس سے زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے اور کسی بھی قسم کی مذہبی، سیاسی جلسے جلوس یا اجتماع پر پابندی ہو گی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos