اختیارات کے ناجائزاستعمال پر مریم اورنگزیب کیخلاف نیب میں درخواست July 13, 2018 ایف 7 اور ای 11 میں جائیدادیں خریدیں۔ لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ تقریب کی مد میں 15 لاکھ لئے
نوازشریف اور مریم کی گرفتاری کیلئے نیب ٹیم دبئی بھیجنے کا فیصلہ July 13, 2018 نیب کی خصوصی ٹیم وارنٹ گرفتاری لیکر صبح پہلی فلائٹ سے دبئی روانہ ہو جائے گی۔
نوازشریف اورمریم نوازکی استقبالی خواتین کیلئے خصوصی لباس تیار July 13, 2018 سابق لیگی رکن اسمبلی اورڈریس ڈیزائنر حنا پرویز بٹ نے خصوصی طور پر لباس تیار کیا ہے۔
نواز شریف اور مریم پاکستان آنے کیلئے ہیتھرو ایئرپورٹ روانہ July 12, 2018 نواز شریف اور مریم پاکستانی وقت کے مطابق رات پونے ایک بجے روانہ ہوں گے
ہارون بلور شہید کی اہلیہ کا پی کے 78 پشاور سے الیکشن لڑنے کا اعلان July 12, 2018 گزشتہ دنوں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما بشیر بلور شہید کے بیٹے بیرسٹر ہارون بلور شہید ہوگئے تھے
کسی پارٹی کیخلاف سیاسی بنیادوں پرکارروائیاں نہیں کی جارہیں،وزیراعلیٰ پنجاب July 12, 2018 کوشش ہوگی کہ نواز شریف کی واپسی کا معاملہ خیریت سے گزر جائے اور تمام قانونی تقاضے پورے ہوں۔نگران وزیراعلیٰ
اقتدار میں آکرہندولڑکیوں کی زبردستی شادیاںروکنے کیلئے موثر اقدام کریں گے،عمران July 12, 2018 نواز شریف کرپشن پر گرفتار ہورہے ہیں، انہیں ہیرو نہیں بننے دیں گے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
نگراں وزیراعظم، آرمی چیف کی ہارون بلور کے اہلخانہ سے تعزیت July 12, 2018 وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک نے خیبر پختونخوا کے گورنر اور نگراں وزیر اعلیٰ سے بھی ملاقاتیں کیں
کوشش ہےکہ نواز شریف کی واپسی کا معاملہ خیریت سے ہو۔حسن عسکری July 12, 2018 نواز شریف کی آمد سے قبل ایئرپورٹ پر سیکیورٹی سسٹم بنانے کے لئے کام چل رہا ہے۔
کل بڑے قافلے نواز شریف کے استقبال کیلئے ایئرپورٹ پہنچیں گے،خرم دستگیر July 12, 2018 چاہے جتنی مرضی گرفتاریاں کر لے قائد عوام نواز شریف کی محبت ہمارے دلوں سے کوئی نہیں نکال سکتا