پاک فضائیہ کےطیارے کی رائل انٹر نیشنل ٹیٹو شو میں شرکت July 13, 2018 پاک فضائیہ کے طیارے کو خوبصورت رنگوں سے پینٹ کیا گیا ہے
پی ٹی آئی (ن) لیگ کے احتجاج میں مداخلت نہیں کرے گی :نعیم الحق July 13, 2018 ن لیگ کے احتجاج پر ایکشن لینا حکومت کا کام ہے ۔نعیم الحق
این آئی سی ایل کے سابق چیئرمین کی ضمانت منظور July 13, 2018 عدالت عظمیٰ نے ایاز نیازی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا
نواز شریف کی میڈیا کوریج کے لیے پیمرا کا ہدایت نامہ جاری July 13, 2018 کوریج کے دوران عدالتوں اور مسلح افواج کے خلاف پروپیگنڈہ دکھانے کی اجازت نہیں ہوگی،پیمرا
داعش سے نمٹنے کے لیےچارملکی اجلاس کا انعقاد July 13, 2018 اجلاس میںافغانستان سے داعش کے خاتمے کے لئے مشترکہ کوششیں پر اتفاق
نیب کا ہنگامی اجلاس آج طلب۔عدالتی احکامات کا جائزہ لیا جائےگا July 13, 2018 چیئرمین نیب نے عدالتی احکامات پر عمل درآمد کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
کارکنوں کو گرفتار کرنیوالے 26 جولائی کو جیلوں میں ہونگے، شہباز شریف July 13, 2018 وقت ایک جیسا نہیں رہتا، جب ہماری حکومت آئے گی تو آپ کے ساتھ زیادتی نہیں کریں گے
استقبال کی تیاریاں کرنےوالے 300سےز ائد کارکنان گرفتار July 13, 2018 گرفتار افراد میں یونین کونسل کے چیئرمین، وائس چیئرمین اور کونسلرز بھی شامل ہیں۔
لاہور میں آج موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ July 13, 2018 محکمہ داخلہ نے پی ٹی اے کو درخواست بھی بجھوا دی
نواز شریف اور مریم نواز پاکستان آنےکیلئے لندن سے روانہ July 13, 2018 نوازشریف اور مریم نواز کی گرفتاری کیلئے نیب نے حکمت عملی تیار کرلی