حادثے کا شکار ہونے والی کوچ خاران سے کراچی جا رہی تھی۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
Read More »9 نومبر 2024
حادثے کا شکار ہونے والی کوچ خاران سے کراچی جا رہی تھی۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
Read More »مرنے والے ڈاکوؤں کی شناخت گینگ لیڈر رضوان ولد اکبر، علی رضا، زین اور علی کے نام سے ہوئی۔ ملزمان نے چند روز قبل انڈسٹریل اسٹیٹ میں بھی واردات کی تھی
Read More »معصوم اور نہتے شہریوں کے جان و مال کو نقصان پہنچانے والے دہشت گردوں کوسخت قیمت ادا کرنا پڑےگی
Read More »جوان اقبال کی شاعری اور فلسفے سے رہنمائی حاصل کریں، ہم سب اقبال کی تعلیمات کو اپنے کردار کا حصہ بنائیں
Read More »9 نومبر 2024
بلوچستان میں پی ٹی آئی جلسے میں توڑ پھوڑ اور گرفتاریاں انتہائی افسوسناک ہے، ہماری ایک رجسٹرڈ پارٹی ہے اور تینوں اسمبلیوں میں مضبوط اپوزیشن ہے
Read More »علامہ محمد اقبال ایک صاحب بصیرت شاعر، فلسفی اور بلند پایہ شخصیت تھے۔علامہ اقبال کے افکار اور تحریروں نے نہ صرف برصغیر بلکہ دنیا پر گہرا اثر ڈالا
Read More »متاثرہ افراد نے زہریلا کھانا کھایا ہے، واقعے کے حقائق جانے کیلئے تفتیش جاری ہے جلد وجہ پتہ چل جائے گی۔پولیس
Read More »پرائمری استاد کی بھرتی کا اسکیل 12 سے 14 کر دیا جائے گا۔ اسی طرح پرائمری ہیڈ ٹیچر کا اسکیل 15 سے 16 کیا جائے گا
Read More »کسی اور نے نہیں بلکہ ہمیں اپنی تقدیر خود بنانی ہے ، اقبال کے فلسفے کے مطابق ہمیں ہر چیلنج کا مقابلہ بھر پور طریقے سے ملکر کرنا چاہیے،
Read More »9 نومبر 2024
ہر نمائندے کو کم از کم ایک ہزار ورکرز نکالنے کا ٹاسک دیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور ایک بجے کے بعد صوابی جائیں گے۔
Read More »