کویتی وزیردفاع کافیلڈمارشل عاصم منیر سےعلاقائی سلامتی اور تعاون پر تبادلہ خیال August 27, 2026 شیخ عبداللہ علی عبداللہ السلیم الصباح کی قیادت میں اعلیٰ سطح وفد کا دورہ جی ایچ کیو
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیےفائر سیفٹی اقدامات لازمی قرار August 27, 2026 نجی اسکولوں میں فائرالارم،اسموک ڈیٹیکٹر اور فائر ایکسٹنگشرزکی تنصیب لازمی ہوگی،سالانہ دو مرتبہ فائرڈرل لازمی ہوگی
سانحہ پمز پر نئی انکوائری کمیٹی تشکیل August 27, 2026 ڈاکٹر عاطف انعام سربراہ مقرر، کمیٹی 48 گھنٹوں میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی
کلرسیداں مدرسےمیں طالبعلم کی مبینہ تشددسےہلاکت،پولیس نے2 افراد کو تحویل میں لےلیا August 27, 2026 دوران غسل فیملی نے تشددکے نشانات دیکھے جس پر فیملی نے پولیس سے رابطہ کیا
رحیم یارخان میں کول ٹرین حادثے کا شکار۔انجن الٹ گیا،10ویگنیں پٹڑی سےاترگئیں August 27, 2026 حادثے کے باعث اَپ ٹریک بلاک ہوگیا اور ٹرینوں کی آمد ورفت معطل ہوگئی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےصحت کاپیرکو پمز اسپتال میں ہی اجلاس کرنےکافیصلہ August 27, 2026 پیرتک تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ بھی آجائےگی،اجلاس میں تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ کابھی تفصیلی جائزہ لیاجائےگا
باجوڑ میں گھر پرمسلح افراد کاحملہ،فائرنگ سے لڑکی جاں بحق،باپ،اور بھائی زخمی August 27, 2026 پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں
حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے غیر ضروری اخراجات کم کرے: فیصل کریم کنڈی August 27, 2026 صرف ایک سیکریٹری کو معطل کرنے سے معاملہ ختم نہیں ہوگا۔ ایسے واقعات کی مکمل تحقیقات ضروری ہیں تاکہ اصل…
جرائم پیشہ گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا جائے: محسن نقوی August 27, 2026 اجلاس میں ڈی جی ایف آئی اے، ڈائریکٹر ایف آئی اے زونل آفس لاہور اور مختلف سرکلز کے انچارجز نے…
نئے صوبے بنانے کا شوق ہے تو سندھ اسمبلی میں قرارداد لائیں:مراد علی شاہ August 27, 2026 سندھ اسمبلی ماضی میں 6 مرتبہ نئے صوبوں کے قیام کے خلاف قراردادیں منظور کر چکی ہے۔ ان کا کہنا…