حتمی قیمت 12تا14ستمبر کی عالمی قیمت کے اتار چڑھاؤ کے مطابق ہوگی،ٹیکس میں اضافہ بھی حتمی قیمت پر اثرانداز ہو سکتا ہے۔
Read More »12 ستمبر 2024
حتمی قیمت 12تا14ستمبر کی عالمی قیمت کے اتار چڑھاؤ کے مطابق ہوگی،ٹیکس میں اضافہ بھی حتمی قیمت پر اثرانداز ہو سکتا ہے۔
Read More »ڈاکٹراب تک صرف ایک گولی نکالنے میں کامیاب ہوئے ہیں، 2 گولیاں تیندوے کی ریڑھ کی ہڈی اور ایک سینے کے قریب ہے۔
Read More »12 ستمبر 2024
اسپیشل کمیٹی پارلیمنٹ پارلیمنٹرین ،آئین، قومی اسمبلی رولز اینڈ بزنس اور پارلیمنٹ کے فنگشن کو بہتر انداز میں چلانے کیلئے اپنی شفارشات مرتب کرے گی۔
Read More »12 ستمبر 2024
پیپلزپارٹی کے مخدوم طاہر رشید الدین اور پی ٹی آئی کے حسان مصطفیٰ مدمقابل ہیں، جبکہ 4 دیگر آزاد امیدوار بھی حصہ لے رہے ہیں۔
Read More »12 ستمبر 2024
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔ دونوں ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا، لیکن ان کے وکلا عدالت نہیں آئے۔
Read More »واردات کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کردیا۔
Read More »12 ستمبر 2024
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور مسلح افواج نے شہید ہیرو کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
Read More »ڈاکٹر ڈنشا 2 ماہ بعد واپس آکر پاسپورٹ ٹرائل کورٹ کو جمع کروانے کے پابند ہوں گے،سپریم کورٹ
Read More »درخواست گزار کے وکیل ایمان مزاری، ہادی چٹھہ اور اسٹیٹ کونسل و پولیس حکام عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔
Read More »مریم نواز اسلام آباد کے صارفین کو سبسڈی دینا چاہتی تھیں مگر آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کی وجہ سے وفاقی علاقے کے صارفین کو یہ ریلیف نہیں مل سکا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos