عدالتی فیصلوں کے بعد جعلی فارم 47 حکومت حواس باختہ ہو چکی ہے، جعلی حکومت کے جعلی نمائندے عدلیہ کے خلاف زہر اگل رہے ہیں۔
Read More »عدالتی فیصلوں کے بعد جعلی فارم 47 حکومت حواس باختہ ہو چکی ہے، جعلی حکومت کے جعلی نمائندے عدلیہ کے خلاف زہر اگل رہے ہیں۔
Read More »14 جولائی 2024
نگلیریا کی علامتیں 7 دن میں ظاہر ہوتی ہیں،علامات میں سر میں تیز درد، متلی یا الٹیاں، گردن اکڑ جانا اور جسم کو جھٹکے لگنا شامل ہیں۔
Read More »پولیس موقع پر پہنچ گئی اور دونوں ڈاکوؤں کو بمشکل شہریوں کے چنگل سے چھڑا کر طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا
Read More »9مئی کے 3 مقدمات میں لاہور اے ٹی سی بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت خارج کرچکی۔ٹیم ناکام ہوکر واپس لاہور آگئی ۔
Read More »14 جولائی 2024
ملزم نے رانی پورمیں 2015 کے بلدیاتی الیکشن کے دوران فائرنگ کرکے 11افرادکوقتل کیاتھا۔
Read More »14 جولائی 2024
امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر نیب عدالت اگر ضروری سمجھتی ہے تو بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا ٹرائل جیل میں کرے
Read More »14 جولائی 2024
دریا کے دونوں طر ف آباد شہری بیشتر بالائی علاقوں میں آمد و رفت کے لیے ڈولی لفٹ کا استعمال کرتے ہیں۔
Read More »14 جولائی 2024
فلور ملز ایف بی آر کی جانب سے ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف ہڑتال پر تھیں اور گزشتہ 3 روز سے ملز بند تھیں۔
Read More »14 جولائی 2024
سندھ رینجرز کی جانب سے فلیگ مارچ کے دوران امام بارگاہوں اور جلوس کی گزر گاہوں کا معائنہ کیا گیا۔
Read More »مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، سپریم کورٹ ایک جوڈیشل کمیشن بنائے جو فارم 45کی بنیاد پر ہر سیٹ کا فیصلہ کرے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos