4 رکنی کار چوروں کا گروہ مری سے اسلام آباد داخل ہو رہا تھا، کار چوروں کے داخل ہونے کی اطلاع پر پولیس نے ناکہ بندی کر رکھی تھی
Read More »23 جون 2024
4 رکنی کار چوروں کا گروہ مری سے اسلام آباد داخل ہو رہا تھا، کار چوروں کے داخل ہونے کی اطلاع پر پولیس نے ناکہ بندی کر رکھی تھی
Read More »آگ سے جھلسنے والے 2 بہن بھائی الائیڈ اسپتال میں دم توڑ گئے تھے جبکہ 3 بچوں سمیت 7 زخمی زیرِ علاج تھے۔
Read More »تینوں دہشتگرد گوادر سے ایران بھاگنےکی کوشش کر رہے تھے، گرفتار تینوں دہشت گردوں کا تعلق ضلع گجرات سے ہے،
Read More »گرفتار افراد کے خلاف تھانے پر حملہ کرنے اور جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ پہلے سے درج تھا، پولیس نے گرفتار افراد کو تحقیقات کے لئے نامعلوم مقام منتقل کردیا۔
Read More »اجلاس میں وفاقی کابینہ کے اہم وزرا بشمول نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ، وزیر دفاع، وزیر داخلہ، وزیر خزانہ، وزیر قانون اور وزیر اطلاعات نے شرکت کی۔
Read More »22 جون 2024
ادارےکا بنیاری مقصد بچوں کی صحت اور فلاح و بہبود ہے، قبل از وقت پیدا ہونے والے بچے 34 ہفتے یا کم مدت کے ہوتے ہیں
Read More »اپنی لیگل ٹیم سے مشاورت شروع کردی ہے، قومی ٹیم کپتان کی جانب سے یوٹیوبرز اور سابق کرکٹرز کو لیگل نوٹس بھجوائے جانے کا امکان ہے
Read More »اسد قیصر کے خلاف دو مقدمات تھانہ گولڑہ اور ایک ایک مقدمہ تھانہ کوہسار اور انڈسٹریل ایریا میں درج ہے
Read More »الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس شاہد کریم رہنما پی ٹی آئی پرویز الہٰی کی پی پی 32 گجرات سے انتخابی عذرداری کے خلاف درخواست پر 27 جون کو سماعت کریں گے۔
Read More »کارروائیاں لاہور، مظفرگڑھ ،اٹک ، ننکانہ صاحب ، بہاول نگر، بہاولپور ، ڈی جی خان ،لودھرا ں،گوجرانوالہ،شیخوپورہ ،چکوال،ملتان اور فیصل آباد میں کی گئیں
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos