جسٹس شجاعت علی خان، جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس عالیہ نیلم سمیت لاہور ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ پر تعینات تمام ججز نے شرکت کی۔
Read More »جسٹس شجاعت علی خان، جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس عالیہ نیلم سمیت لاہور ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ پر تعینات تمام ججز نے شرکت کی۔
Read More »صدارتی آرڈیننس لانا پارلیمنٹ کی توہین ہے، آرڈیننس ہی لانا ہے تو ایوان بند کردیں۔
Read More »20 جون 2024
کرامت علی کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب شہداء کربلا انچولی میں ادا کی جائے گی۔مرحوم کی تدفین وادی حسین قبرستان سپر ہائی وے میں کی جائے گی۔
Read More »12 ریسکیو اہلکاروں اور 5 ایمرجنسی سروسز گاڑیوں نے آپریشن میں حصہ لیا اور آگ پر قابو پایا۔
Read More »پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں آج صبح کے وقت 1320پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 78،027 کی سطح پر پہنچ گیا۔
Read More »لوڈشیڈنگ کے شیڈول پر اتفاق ہو جاتا ہے لیکن عمل درآمد نہیں ہوتا، قانون اور آئین کی بالادستی ہونی چاہیے جو نظر نہیں آرہی۔
Read More »سینیٹر مشاہد حسین سید پہلے پاکستانی ہیں جنھوں نے برکس فورم سے باضابطہ خطاب کیا، جس کی میزبانی موجودہ چیئر روس نے کی۔
Read More »آج سے ہلکی بارش کا اسپیل آرہا ہے، بارش سے درجہ حرارت 5 ڈگری کم ہونے کا امکان ہے
Read More »الیکشن ٹریبونل کا کیس بہت اہم ہے، بہت کچھ اوپر نیچے ہوجائے گا۔ کہہ چکا ہوں کہ 30 اگست تک کچھ نہ کچھ ہوکے رہےگا
Read More »20 جون 2024
آئین کے تحفظ اور بالادستی کے لیے جماعت اسلامی اپنی جہدوجہد جاری رکھے گی۔لیاقت بلوچ
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos