مجوزہ منصوبہ خطے کے ممالک کے ساتھ اسرائیل کے تعلقات کے امکانات کو کھول دے گا۔
Read More »11 جون 2024
مجوزہ منصوبہ خطے کے ممالک کے ساتھ اسرائیل کے تعلقات کے امکانات کو کھول دے گا۔
Read More »11 جون 2024
اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے امور بھی زیر غور آئیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف اپنے دورہ چین پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیں گے۔
Read More »متاثرہ لڑکی کی بہن نے ایف آئی آر میں لکھوایا ہے کہ یکم جون کو پرنسپل نے میری بہن کو کمرے میں بلا کر اس سے زیادتی کی کوشش کی۔
Read More »اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ درخواستوں پر سماعت کی۔
Read More »11 جون 2024
علی امین گنڈاپور کے وکیل نے ان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دے دی جو عدالت نے منظور کر لی۔
Read More »چھالیہ ڈمپر میں کرش کے ساتھ چھپا کر بلوچستان کے راستے اسمگل کر کے لائی جا رہی تھی ۔ مجموعی طور پر چھالیہ کی 550 بوریاں برآمد کی ہیں
Read More »منظوری عالمی بینک نے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لیے دی ہے۔ اضافی فنڈز کی منظوری داسو ہائیڈرو منصوبے کے فیز ون پر خرچ کی جائے گی
Read More »اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کی اس تجویز کا مسودہ امریکی صدر جوبائیڈن نے منظور کیا تھا۔
Read More »شہر میں ترقیاتی کام اور اس کو خوبصورت بناتے وقت شہریوں کی ضروریات اور پسند کو مدنظر رکھنا چاہیے
Read More »چمن کے حالات خراب کرنے والے عناصر مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے۔صوبائی حکومت چمن کے حالات اور عوام کو درپیش مسائل سے غافل نہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos