حادثے میں 12 مزدور زخمی ہو گئے۔ملبے میں دبے مزدوروں کو نکال کر الائیڈ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
Read More »21 اپریل 2024
حادثے میں 12 مزدور زخمی ہو گئے۔ملبے میں دبے مزدوروں کو نکال کر الائیڈ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
Read More »نمازِ ظہر اسلام آباد میں ادا کی جائے گی جس کے بعد انہیں ایچ الیون قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا
Read More »پولیس خاموش تماشائی بنی رہی، گولیوں کی تھرتھراہٹ سے علاقہ گونج اٹھا، ووٹ کاسٹ کرنے آئی خواتین کی دوڑیں لگ گئیں
Read More »21 اپریل 2024
نسبت روڈ، موچی دروازہ، گوالمنڈی، مصری شاہ، داتا نگر، ڈیوس روڈ، شاہ عالم مارکیٹ کے علاقوں میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی ہے
Read More »آئی ایم ایف کا مشن مئی کے وسط تک پاکستان پہنچے گا،آئی ایم ایف کی شرائط پرفیصلہ مئی میں ہوگا، ایف بی آر نظام ڈیجیٹلائزیشن کر رہے ہیں
Read More »دہشتگرد سہیل نے 2014 میں بی ایل ایف میں شمولیت اختیار کی تھی، دہشت گرد سہیل بی ایل ایف کا سرگرم ٹارگٹ کلر تھا
Read More »نامعلوم حملہ آوروں نے یارک ٹول پلازہ کے قریب کسٹم کی گاڑی پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔ زخمی اہلکاروں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Read More »جو فلسطین میں بچے اور جوان زخمی ہیں ان کو پاکستان لایا جائے، جماعت اسلامی زخمیوں کی دیکھ بھال کرے گی، جماعت اسلامی کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلائے گی
Read More »سیالکوٹ میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم سیالکوٹ سے ہی حاصل کی ،ایف اے کے بعد مزید تعلیم کیلئے لاہور آگئے اور گورنمنٹ کالج لاہور میں داخلہ لیا۔
Read More »21 اپریل 2024
قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر پولنگ صبح 8 بجے سے بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہی ۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos