اصلاحاتی ایجنڈے کے تحت خسارے والے اداروں کی نجکاری کر رہے ہیں، پی آئی اے کی نجکاری کا مرحلہ جون تک مکمل کر لیا جائے گا
Read More »اصلاحاتی ایجنڈے کے تحت خسارے والے اداروں کی نجکاری کر رہے ہیں، پی آئی اے کی نجکاری کا مرحلہ جون تک مکمل کر لیا جائے گا
Read More »ناپ تول میں کمی کیخلاف پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی بند رہے گی، ملک کے تمام ہوائی اڈوں کو بھی پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی معطل رکھی جائے گی۔
Read More »کئی چینلز اور سوشل میڈیا پر رانا ثناء اللہ کا انٹرویو سنا، لیگی رہنما نے بانی پی ٹی آئی کو ختم کرنے کی دھمکی دی،درخواست میں مؤقف
Read More »16 اپریل 2024
ملاقات کے دوران پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، مختلف معاہدوں پر بھی دستخط ہوں گے۔
Read More »دھاتی ڈور پر مکمل پابندی عائد کی جائے، پتنگ بازی کے حوالے سے مناسب قانون سازی کیلئے احکامات جاری کئے جائیں۔
Read More »درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت رانا ارشد کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے اور کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے۔
Read More »16 اپریل 2024
مزدا ڈرائیور اپنے کلینڈر کے ساتھ تنگوانی سے کراچی جا رہا تھا تب اچانک ڈاکووں نے کرمپور مگسی انڈس ہائی وے پر دھاوا بول کر دونوں کو اغوا کرلیا.
Read More »سرکاری ریٹ لسٹ میں اضافے کے باوجود زندہ برائلر کی سپلائی مقرر کردہ نرخوں سے زیادہ ہونے پر دکانداروں نے سپلائی نہ لی۔
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی درخواست عدم پیروی پرخارج کردی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے احکامات جاری کیے۔
Read More »16 اپریل 2024
حادثات میں 95 مویشی پانی میں بہہ گئے جبکہ 330 گھروں کو نقصان پہنچا ، بارش سے 53 گھر مکمل تباہ ہوگئے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos