اجلاس شروع ہوا تو پی ٹی آئی کے سینیٹرز نے ایوان میں احتجاج کیا اور نعرے لگائے، پی ٹی آئی کے سینیٹرز بانی پی ٹی آئی کی تصاویر ایوان میں لے آئے۔
Read More »9 اپریل 2024
اجلاس شروع ہوا تو پی ٹی آئی کے سینیٹرز نے ایوان میں احتجاج کیا اور نعرے لگائے، پی ٹی آئی کے سینیٹرز بانی پی ٹی آئی کی تصاویر ایوان میں لے آئے۔
Read More »کسی سڑک، پارک ، سرکاری ادارے کا نام حکومت کی پراپرٹی نہیں، حکومت سرکاری خزانے کے ذریعے تاریخ کو کیسے نقصان پہنچا سکتی ہے؟
Read More »9 اپریل 2024
گاڑیوں کی لمبی قطاریں بھی لگی رہتی تھیں، اب انٹرچینج سے باہر نکلنے کیلئے پشاور اسلام آباد موٹروے پر لیا گیا ٹوکن دکھا کر باہر نکلا جا سکتا ہے۔
Read More »کل سے رائیڈرز گورنر ہاؤس آئیں ان کی مدد کریں گے، راشن حاصل کرنے کے خواہشمند رائیڈرز 99201201 پر رابطہ کر کے رجسٹریشن کرائیں۔
Read More »دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے تحت ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش، ون ویلنگ اور تیزگاڑی چلانے پر پابندی ہوگی
Read More »9 اپریل 2024
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، وہاں عیدالفطر بدھ کے روز ہوگی۔متحدہ عرب امارات، قطر اور آسٹریلیا میں بھی عیدالفطر 10 اپریل کو ہوگی۔
Read More »9 اپریل 2024
نماز عید کے موقع پر طاہری مسجد کے باہر اور اطراف میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے، پولیس اور رینجرز اہلکار سکیورٹی کے لیے تعینات تھے۔
Read More »حکومتی وفد اور جے یو آئی رہنماؤں میں ہونے والی ملاقات میں آئندہ کی حکمت عملی اور سینیٹ میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب سے متعلق مشاورت ہوئی
Read More »وزیر خارجہ اسحاق ڈار اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، ایوان بالا کے آج ہونے والے اجلاس میں نو منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے
Read More »سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کے لئے الیکشن کمیشن کو تمام مطلوبہ دستاویز فراہم کردیں، الیکشن ایکٹ 2017ء کے مطابق سیاسی جماعت رجسٹرڈ کروا رہے ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos