مریم نواز نے رنگ روڈ ایس ایل فور کی تعمیر کے لیے ضروری اقدامات کی بھی ہدایت کی، ایس ایل 4 مراکہ سے شرقپور انٹر چینج ایم تھری تک بنایا جائیگا۔
Read More »28 مارچ 2024
مریم نواز نے رنگ روڈ ایس ایل فور کی تعمیر کے لیے ضروری اقدامات کی بھی ہدایت کی، ایس ایل 4 مراکہ سے شرقپور انٹر چینج ایم تھری تک بنایا جائیگا۔
Read More »6 ججز کی جانب سپریم جوڈیشل کونسل کو لکھے گئے خط پر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس 2 گھنٹے سے ججز کمیٹی روم میں ہوا۔
Read More »پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 463 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے ساتھ 100 انڈیکس 67 ہزار 10 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
Read More »ملزم نے مشتعل ہوکر یونیورسٹی ملازم پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوا اور پھر ملزم فرار ہوگیا۔ زخمی ملازم کی کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
Read More »راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاؤن میں 9 مئی کا مقدمہ درج ہے، ملزمان کو سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد گزشتہ رات اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا تھا۔
Read More »ملاقات آج دو بجے سپریم کورٹ میں ہوگی، ملاقات میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر گفتگو ہوگی۔
Read More »جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس عرفان سعادت خان بنچ کا حصہ ہوں گے۔
Read More »ملاقات میں تعلیم، صحت عامہ، ماحولیات سمیت دیگر شعبوں میں تعاون اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Read More »28 مارچ 2024
کسانوں کیلئے انقلابی و تاریخی اقدامات لینے کا فیصلہ کیا گیا، وزیر اعلیٰ نے متعدد زرعی پراجیکٹس کی اصولی منظوری دی
Read More »28 مارچ 2024
ماریہ کو 17 اور 18 مارچ کی درمیانی شپ میں قتل کیا گیا، لڑکی کو قتل کرنے کے بعد لاش کی خاموشی سے تدفین بھی کر دی گئی
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos