سپریم کورٹ میں عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بنچ کررہاہے
Read More »سپریم کورٹ میں عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بنچ کررہاہے
Read More »21 فروری 2024
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور طبی عملہ موقع پر پہنچا۔ جاں بحق شخص کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن، ایس ایس پی آپریشنز اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔
Read More »امریکا، چین تعاون کے فروغ میں پاکستان اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ مسعود خان نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ پر بھی زور دیا۔
Read More »ہم اصلاح کے لیے تنقید کریں گے، تنقید برائے تنقید نہیں کریں گے، دونوں جماعتوں کی کمیٹیاں بن رہی ہیں ان کے ذریعے فیصلے کریں گے
Read More »21 فروری 2024
یورو بانڈ جاری کرنے کا منصوبہ بھی ترک کردیا ہے، جبکہ غیر ملکی تجارتی قرضوں کے حصول کے تخمینے کو بھی 4.5 ارب ڈالر سے کم کرکے 2.5 ارب ڈالر کر دیا ہے۔
Read More »21 فروری 2024
عدالت نے وزارت داخلہ اور وفاق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 28 فروری کو جواب طلب کرلیا۔
Read More »پی ٹی آئی حمایت یافتہ 82 ایم این ایز سنی اتحاد کونسل میں شامل ہو گئے ہیں جبکہ سندھ سے کامیاب 9 ایم پی ایز بھی سنی اتحاد کونسل کو پیارے ہوئے ہیں۔
Read More »الیکشن کمیشن کی قائم کردہ تحقیقاتی کمیٹی نے راولپنڈی ڈویژن میں قومی اسمبلی کے 13 اور صوبائی اسمبلی کے 26 ریٹرننگ کے بیانات قلم بند کیے ہیں۔
Read More »اجلاس آج جاتی امرا میں ہو گا جس کی صدارت نامزد وزیر اعلیٰ مریم نواز کریں گی، اجلاس میں پنجاب سے منتخب ہونے والے لیگی اراکین اسمبلی شرکت کریں گے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos