خیبرپختونخوا اسمبلی،تاحیات بلیو پاسپورٹ کی شق ختم کردی گئی August 7, 2026 ہری پور اور ایبٹ آباد کو وفاقی دارالحکومت میں شامل کرنےکی تجویز پرخیبرپختونخوا اسمبلی کا ردعمل
سہراب گوٹھ ایدھی سینٹر میں ڈکیتی ، ملزمان65 لاکھ روپے لوٹ کر فرار August 7, 2026 ملازمین کو تنخواہیں دینے کیلئے بینک سے رقم نکلوائی گئی تھی، پولیس تحقیقات جاری
لاڑکانہ: عدالت کا نثار کھوڑو کیخلاف زمین کے ریکارڈ میں بدعنوانی کی تحقیقات کا حکم August 7, 2026 اسپیشل جج اینٹی کرپشن نے متعلقہ افسران کے بیانات ریکارڈ کرنے کی ہدایت بھی کی۔
سونا تیسرے روز بھی مہنگا، فی تولہ ساڑھے 4 لاکھ سے اوپر چلا گیا August 7, 2026 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمت میں 5100 روپے کا اضافہ ہوا۔
لاہور: پولیس زیادتیوں سے تنگ آکرشہری درخت پر چڑھ گیا August 7, 2026 پریس کلب کے باہر احتجاج، پولیس نے انصاف کی یقین دہانی کرانےکے بعد شہری کو اتار لیا۔
پنجاب میں 24 اگست سے قبل اسکول کھولنے پر پابندی August 7, 2026 گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران اسکول کھولنے کی اجازت نہیں ہوگی ، رانا سکندر حیات
ہمیں وزیراعظم سےکوئی شکایت نہیں،لڑائی دراصل اسلام آباد اور لاہور میں ہے،بلاول August 7, 2026 اسلام آباد اور لاہور کی لڑائی ہے، وزیراعظم کے اردگرد لوگوں کی نیت صاف نہیں
کراچی میں پہاڑی سے گر کر کم عمر لڑکا جاں بحق August 7, 2026 دوسری جانب، گڈاپ سٹی پولیس نے واقعے سے لاعملی کا اظہار کیا ہے
سندھ میں سرکاری اسکولوں کے نئے اوقاتِ کار جاری August 7, 2026 31 اکتوبر تک سنگل شفٹ پرائمری اسکول صبح 8 بجے سے دوپہر 2:30 بجے تک کھلیں گے
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی،ایاز صادق کا مؤقف August 7, 2026 عامر ڈوگر سے ملاقات میں صرف اجلاس اور یوم آزادی تقریب پر گفتگو ہوئی