اکاؤنٹنٹ جنرل (اے جی) سندھ کے پیدا کردہ مسئلے کے باعث 30 بسیں پورٹ پر خراب ہو رہی ہیں
Read More »اکاؤنٹنٹ جنرل (اے جی) سندھ کے پیدا کردہ مسئلے کے باعث 30 بسیں پورٹ پر خراب ہو رہی ہیں
Read More »کاغذات نامزدگی امیدوار متعلقہ حلقے کے آر او آفس میں جمع کرائیں گے۔ریٹرننگ آفیسر شام ساڑھے 4 بجے تک کاغذات نامزدگی وصول کریں گے۔
Read More »20 دسمبر 2023
پاکستان کو معیشت میں استحکام کیلئے ریفارمز کی پالیسی پر عملدرآمد کرنا ہو گا، مستحکم گروتھ کیلئے مالیاتی نظم و نسق پر عملدرآمد ضروری ہے۔
Read More »20 دسمبر 2023
ملزم شیخ اختر حسین نے جعلی ڈگری پر سی ای او کی تعیناتی حاصل کی، ملازمت کے حصول کے لیے ملزم کی پی ایچ ڈی کی ڈگری جعلی نکلی
Read More »پارسل سے 76 گرام ویڈ برآمد کی گئی ہے، آر سی ڈی روڈ پر ویندر کے قریب ٹرک سے 48 کلو گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
Read More »20 دسمبر 2023
19 دسمبر 2023 کو جانے والے1748 افغان شہریوں میں 466 مرد، 315 خواتین اور 967 بچے اپنے ملک چلے گئے.
Read More »کوسٹر نے باغ کورنگی کے قریب چلتی موٹر سائیکل کو ٹکر دے ماری جس کے نیتجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔
Read More »ثمن عباس کی لاش نومبر 2022 میں شمالی اٹلی میں کھیتوں کے قریب ایک خالی فارم ہاؤس میں پائی گئی تھی
Read More »20 دسمبر 2023
ملاقات میں پاک امریکا تعلقات، خطے اور ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر گفتگو کی گئی
Read More »20 دسمبر 2023
موٹروے ایم فور شیر شاہ سے فیصل آباد، موٹروے ایم تھری سمندری سے درخانہ اور لاہور سیالکوٹ موٹروے کو بھی دھند کی وجہ سے بند کردیا گیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos