سندھ کے سرکاری و نجی اسکولوں میں ہفتے کی چھٹی بحال August 5, 2026 تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل پیر تا جمعہ 5 دن ہوگا،تدریسی اوقات میں 1 گھنٹے کا اضافہ کیا جائے گا۔
شہری کے اغوا اوربھتہ خوری کیس میں راولپنڈی پولیس کا اہلکار2 ساتھیوں سمیت گرفتار August 5, 2026 پولیس افسران اور اہلکاروں کو اپنےکردار اورفرائض کی انجام دہی میں محتاط ہوناہوگا:سی پی او راولپنڈی
اسلام آباد میں کمرشل پلاٹس کی نیلامی، اربوں روپے کے پلاٹس فروخت August 5, 2026 پہلے دو روز میں مجموعی طور پر 16.438 ارب روپے مالیت کے پلاٹس فروخت ہوئے۔
رانا ثنا اللہ نے راولاکوٹ میں 400 ہلاکتوں کا دعویٰ پروپیگنڈا قرار دیدیا August 5, 2026 بتایاگیاکہ دیکھیں یہ قتلِ عام ہو گیا ہےاوربعدمیں وہ ساری لاشیں لوگوں کو چلتی پھرتی نظرآئیں،خصوصی مشیر برائے سیاسی امور
پاکستان میں بین الاقوامی میڈیا رپورٹنگ پر نئی پابندیاں ، صحافتی تنظیموں کی تنقید August 5, 2026 عوام آزاد رپورٹنگ کے لیے بین الاقوامی میڈیا کی طرف دیکھتے ہیں،مصطفیٰ نواز کھوکھر
لاہوراور کراچی میں پی ٹی آئی کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد کارکنان زیرحراست August 5, 2026 لاٹھی چارج کے بعد مظاہرین منتشر، گرفتار افرادکو مختلف مقامات پر منتقل کیا گیا۔
دالبندین میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی،4 کروڑکا اسمگل شدہ سامان ضبط August 5, 2026 اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف آپریشن، ریاست مخالف عناصر کی معاونت کا انکشاف
فلسطین کی آزادی کیلیےمسلم ممالک کو مل کر کام کرنا ہوگا،اسحاق ڈار August 5, 2026 مقدس مقامات پر اسرائیل کے قبضے کے مذموم مقاصد ناقابل قبول ہیں ، غزہ صورتحال پر اظہار تشویش
سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، 10 ہزار روپے کا بڑا اضافہ August 5, 2026 سونے کی فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ37 ہزار 936 روپے ہوگئی۔
وزیراعظم شہباز شریف اورفیلڈ مارشل عاصم منیر کل سعوی عرب کادورہ کریں گے،العربیہ ٹی وی August 5, 2026 سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع