ٹریفک کا افسوسناک حادثہ پاکپتن کے علاقے عارفوالہ روڈ پر پیش آیا جہاں ایمبولینس مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔
Read More »10 نومبر 2023
ٹریفک کا افسوسناک حادثہ پاکپتن کے علاقے عارفوالہ روڈ پر پیش آیا جہاں ایمبولینس مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔
Read More »شاپنگ مالز سمیت مارکیٹس آج کھولی جا سکیں گی جبکہ ہفتے اور اتوار کو بند رہیں گی، فیصلے کا اطلاق لاہور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، قصور میں ہو گا۔
Read More »آفیشل سیکریٹ ایکٹ سے متعلق سائفر کیس کی سماعت خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں کر رہے ہیں
Read More »چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں چار رکنی لارجر بنچ سماعت کرے گا، بنچ میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس امین الدین، جسٹس اطہر من اللہ شامل ہوں گے۔
Read More »محکمہ اینٹی کرپشن نے نگراں حکومت میں سرکاری محکموں میں جنوری 2023 سے تمام بھرتیوں کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
Read More »تیز رفتار ڈرائیونگ پر روکا گیا تو شراب اور خنجر ان سے برآمد ہوئے۔کیپیٹل پولیس کی جانب سے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے
Read More »ایس ایس پی عبدالوہاب کے مطابق ملزمان سے کے کے رائفل، اٹالین رائفل، 12 بور رائفل اوراٹالین پسٹل اور ایک 9 ایم ایم پستول برآمد ہوا ہے
Read More »واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی (واسا) راولپنڈی نے ہائی الرٹ جاری کردیا، نکاسی کیلئے واسا کا عملہ مشینری کے ساتھ نشیبی علاقوں میں تعینات کردیا گیا۔
Read More »10 نومبر 2023
راولپنڈی ، اسلام آباد ،مری ، اٹک میں بادل جم کربرسے،بعض مقامات پر ژالہ باری
Read More »10 نومبر 2023
پولیس کی نفری قبرستان پہنچ گئی،لحد سے تمام لاشیں نکلواکرپوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال روانہ، ایک ملزم گرفتار
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos