جیل کے سامنے واقع دکانوں اور سینٹرل جیل کے آس پاس کے رہائشیوں کے پیش نظر سیکورٹی اور سرچ آپریشن میں اضافے کی سفارش کی تھی۔
Read More »2 اکتوبر 2023
جیل کے سامنے واقع دکانوں اور سینٹرل جیل کے آس پاس کے رہائشیوں کے پیش نظر سیکورٹی اور سرچ آپریشن میں اضافے کی سفارش کی تھی۔
Read More »2 اکتوبر 2023
3دنوں میں 24 بھکاری اور 2 ایجنٹس کو پکڑا ہے ، یہ بھکاری بھیک مانگنے کے لئے سعودی عرب جا رہے تھے
Read More »2 اکتوبر 2023
نواز شریف 21 اکتوبر کو لندن سے ابو ظہبی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر لینڈ کریں گے، اسی روز قائد ن لیگ ابو ظہبی سے لاہور کے لئے روانہ ہوں گے
Read More »پولیس تعاقب میں سہانجرو میں پہنچی تو ڈاکوؤں نے محاصرہ کرلیا۔ محاصرے کی ویڈیو بھی سامنے آئی جس میں فائرنگ کی آواز سنائی دے رہی ہے۔
Read More »عدالت فریقین کو حقائق بتانے کیلئے ایک اورموقع فراہم کررہی ہے، کوئی بھی فریق یا شخص اپنا جواب جمع کروانا چاہے تو 27 اکتوبر تک جمع کروا دے
Read More »2 اکتوبر 2023
ڈیزل سے بھرے دونوں ٹینکرز تحویل میں لے لیے گئے، کسٹم حکام کے مطابق برآمد کیے جانے والے ڈیزل کی مالیت چار کروڑ سے زائد ہے۔
Read More »تمام جامعات مین کیمپس سے الحاق کا جائزہ لیں، کچھ یونیورسٹیوں نے اپنے الحاق میں دائرہ اختیار سے تجاوز کیا،
Read More »الیکشن کمیشن کو بھی 90 روز میں الیکشن کروانے کیلئے خطوط لکھے گئے لیکن فل حال آئینی مدت کے دوران الیکشن کروانے کے لیے تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا
Read More »بہاولپور کے علاقے چنی گوٹھ کے قریب تیز رفتار بس نے کار کو روند ڈالا، جس کے نتیجے میں کار سوار تین افراد جاں بحق ہوگئے۔
Read More »2 اکتوبر 2023
ہمسایہ ممالک پھیلنے والے اس وائرس کی ابتدائی علامات میں کھانسی، سانس لینے میں دشواری، تیز بخار، جھٹکے لگنا اور دماغی حالات خراب ہونا شامل ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos