مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف دیئے گئے دھرنے کو منتشر کرنے کے لئے بڑی تعداد میں پولیس آزادی چوک میں جمع ہوگئی۔
Read More »مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف دیئے گئے دھرنے کو منتشر کرنے کے لئے بڑی تعداد میں پولیس آزادی چوک میں جمع ہوگئی۔
Read More »گزشتہ روز نماز جمعہ کے خطبہ کے دوران ہنگو کے تھانہ دوآبہ کی مسجد میں خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے
Read More »ابتدائی تحقیقات درست سمت میں جارہی ہیں، دھماکے کے شدید زخمیوں کو علاج کے لئے کراچی منتقل کیا جائے گا۔
Read More »وفاقی تحقیقاتی ادارے نے عدالت سے چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو ٹرائل کرکے سزا دینے کی استدعا کی ہے۔
Read More »سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر مردان کے جنرل ایریا کاٹلنگ میں آپریشن کیا، ہلاک دہشت گرد کئی کارروائیوں میں مطلوب تھا
Read More »29 ستمبر 2023
پولیس اہلکار الرٹ ہونے کی وجہ سے نقصان کم ہوا، 2 خودکش حملہ آوروں نے مسجد میں داخل ہونے کی کوشش کی
Read More »29 ستمبر 2023
لاہور سے کندیاں کے درمیان چلنے والی ماڑی ایکسپرس جبکہ فیصل آباد سے لاہور کے درمیان چلنے والی بدر اور غوری ایکسپریس کو منسوخ کر دیا گیا۔
Read More »درخواست میں نگراں مشیر احد چیمہ اور فواد حسن فواد اور پرنسپل سیکرٹری سید توقیر حسین کو بھی عہدوں سے ہٹانے کی استدعا کی گئی۔
Read More »29 ستمبر 2023
جلوس روانگی کی تیاری کے وقت خود کش دھماکا کیا گیا، جلوس کے شرکا نعت خوانی میں مصروف تھے کہ جلوس میں شامل گاڑی کے قریب دھماکا ہوا۔
Read More »29 ستمبر 2023
نامعلوم افراد نے 6 فٹبالرز کو اغوا کیا تھا، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز اور حکام نے اُن کی بازیابی کے لیے کوششیں کیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos