سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ کے لیے جوڈیشل کمپلیکس پہنچایا گیا جہاں عدالت نے ان کا ایک روز کا راہداری ریمانڈ منظور کر لیا
Read More »سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ کے لیے جوڈیشل کمپلیکس پہنچایا گیا جہاں عدالت نے ان کا ایک روز کا راہداری ریمانڈ منظور کر لیا
Read More »16 ستمبر 2023
مریم نواز پیر کو لندن جائیں گی اور اپنے والد نواز شریف کے ساتھ لندن سے پاکستان آئیں
Read More »16 ستمبر 2023
پی آئی اے نے ایف بی آرکو1ارب25کروڑروپےٹیکس ادانہیں کی اور پی آئی اے سول ایوی ایشن کو ماہانہ1 ارب سے زائد کی ادائیگی نہیں کررہا ہے۔
Read More »16 ستمبر 2023
اووربلنگ کی روک تھام کیلئے کمیٹی بنا دی گئی ہے، بجلی کی قیمت کم کرنے کیلئےچوری میں ملوث عملے کیخلاف کارروائی اور نجی سیکٹرکو لانا ضروری ہے۔
Read More »شارٹ سویٹ اور سمارٹ فیصلے سے پاکستان کی سیاست میں زلزلہ آگیا ہے، اس فیصلے کے اثرات 30 دسمبر تک اپنا اثر دکھائیں گے‘۔
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی۔
Read More »ایم ڈی کیٹ کے امتحان میں پہلی اور دوسری پوزیشن سٹیپ کے نام رہی، سٹیپ کے محمد علی نے 200 میں سے 193 نمبروں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔
Read More »فائرنگ کے دوران پاک فوج کے صوبیدار قیصر رحیم نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا جبکہ ایک سپاہی شدید زخمی ہوگیا۔
Read More »16 ستمبر 2023
5 اکتوبر کو امریکا سے اسپیس شپ کے ذریعے تاریخی اڑان بھریں گی۔نمیرا سلیم اس سے قبل وطن کے جھنڈے کو قطب شمالی اور قطب جنوبی میں بھی لہرا چکی ہیں۔
Read More »پی کے 302 اور پی کے 303 جبکہ کراچی سے اسلام آباد جانے اور واپس آنے کی پروازیں پی کے 368 اور 369 منسوخ کی گئی ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos