مقدمہ نمبر 2594 میں کار سرکار میں مداخلت، دفعہ 144 کی خلاف ورزی سمیت دیگر دفعات شامل ہیں
Read More »مقدمہ نمبر 2594 میں کار سرکار میں مداخلت، دفعہ 144 کی خلاف ورزی سمیت دیگر دفعات شامل ہیں
Read More »حکومت معیشت کے نقصان پر شور کرنے کے بجائے سیاسی حل تلاش کرے۔
Read More »25 نومبر 2024
کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1200 پوائنٹس سے زائد اضافہ ہوا، جس کے بعد 100 انڈیکس میں 99 ہزار کی سطح بحال ہوگئی۔
Read More »25 نومبر 2024
علی امین گنڈا پور پارٹی رہنماعمرایوب کی جانب سے کال آنے پرراستہ کھلوانے کیلئے ہزارہ موٹروے کی جانب گئے ہیں۔پارٹی ذرائع
Read More »تحریک انصاف کے قیدیوں کیلئے لائی گئی گاڑی کو پولیس اہلکار چھوڑ کے فرار ہوگئے۔
Read More »25 نومبر 2024
مسافروں کی گاڑیوں کو ضلع کرم کے لوئر علاقے میں نشانہ بنایا گیا۔ مسلح افراد نے پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کی۔
Read More »اب ہمیں آگے بڑھنا ہے اور عمران خان کی رہائی تک واپس نہیں آنا، اپنی ساری طاقت راستہ کھولنے میں لگانی ہے،وزیراعلیٰ
Read More »بانیٔ پی ٹی آئی سمیت تمام بے گناہ سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی، 26 ویں آئینی ترمیم کے خاتمے اور عوامی مینڈیٹ کی واپسی کا مطالبہ کیا۔
Read More »تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر کیا گیا، اطلاق وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی کے تمام تعلیمی اداروں پر ہو گا۔
Read More »25 نومبر 2024
بیلا روس کے وزیر خارجہ سمیت توانائی، صنعت، عدل و انصاف، مواصلات، قدرتی وسائل کے وزراء، اور 43 بڑی کاروباری شخصیات شامل ہیں۔
Read More »