چیف جسٹس نے نیا سات رکنی بنچ تشکیل دے دیا، سماعت ڈیڑھ بجے ہو گی۔
Read More »چیف جسٹس نے نیا سات رکنی بنچ تشکیل دے دیا، سماعت ڈیڑھ بجے ہو گی۔
Read More »سولر سسٹم کی قیمتوں میں کمی آئی ہے، پاکستان میں بہت سے صنعت کار سولر اور بیٹریوں کی انڈسٹری لگانا چاہتے ہیں۔
Read More »پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم کو 9 مئی کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے نیب نے رینجرز کی بھاری نفری کی مدد سے حراست میں لیا تھا
Read More »پاور اور کھاد سمیت تمام صنعتوں کی گیس مکمل بحال کردی گئی جبکہ گھریلو صارفین کے لیے بھی گیس کا پریشر بہتر ہونے لگا ہے
Read More »یونان کشتی حادثے کے حقائق منظر عام پر لانے کے لیے عدالتی کمیشن تشکیل دیا جائے، عدالتی کمیشن سپریم کورٹ کے 3 ججز پر مشتمل ہونا ضروری ہے۔
Read More »سری لنکا کی بندرگاہ کولمبو آمد پر پاکستانی سفارتی حکام اور میزبان بحریہ کے افسران نے جہاز کا استقبال کیا۔
Read More »ساجد ظفر ڈال کو سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب، احسن وحید سیکرٹری سکولز پنجاب، ڈاکٹر ناصر اقبال ملک کو سیکرٹری آرکائیوز پنجاب تعینات کر دیا گیا
Read More »کاروبار نہ ہونے کے برابر ہے، ایسے میں حکومت کی جانب سے یوٹرن لے کر ان پر اچانک سے بجلی بم گرایا گیا ہے۔
Read More »بالائی اور وسطی پنجاب، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں دن کا درجہ حرارت 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ ہو سکتا ہے
Read More »22 جون 2023
قوال امجد صابری 23 دسمبر 1976کو کراچی میں پیدا ہوئے، ان کا تعلق برصغیر کے معروف قوال گھرانے سے تھا
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos