پشاور سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے جمشید تھامس اقلیتی نشست پر رکن اسمبلی بنے تھے۔جمشید تھامس اقلیتی ونگ کے جنرل سیکرٹری بھی تھے۔
Read More »پشاور سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے جمشید تھامس اقلیتی نشست پر رکن اسمبلی بنے تھے۔جمشید تھامس اقلیتی ونگ کے جنرل سیکرٹری بھی تھے۔
Read More »28 مئی 2023
کیفے باہر احتجاج ہورہا تھا، اس دوران پولیس اور مظاہرین میں تلخ کلامی ہوگئی، مظاہرین نے پولیس پر کافی پھینکی جو نوازشریف کی گاڑی پر جاگری۔
Read More »جوڈیشری اور جیل میں موجود مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، اسپیشل بینچ بنائے ہیں جن کے قابل ذکر نتائج آ رہے ہیں
Read More »28 مئی 1998 کو چاغی میں جوہری تجربہ ایک تاریخی لمحہ اور ملکی تاریخ کا ایک سنگ میل تھا جس نے پاکستان کو دنیا کی 7ویں ناقابل تسخیر ایٹمی طاقت بنایا۔
Read More »28 مئی 2023
چرچ آف پاکستان لاہور کے وفد نے تباہ حال جناح ہاؤس کا دورہ کیا اور وہاں ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا۔
Read More »28 مئی 2023
29سے31 مئی کے دوران ٹول ٹیکس کی ادائیگی نقدوصول کی جائے گی، تکلیف کیلئے معذرت خواہ ہیں، موٹروے پولیس
Read More »28 مئی 2023
25 سے 30 اہلکاروں نے ان کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔- اہلکار دروازہ توڑ کر گھر میں داخل ہوئے اور ان کے چھوٹے بھائی کو لے گئے۔
Read More »مغربی ہواؤں کی وجہ سے کراچی، حیدر آباد سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بادل برس سکتے ہیں۔
Read More »ملک میں سیاسی مخالفت دشمنیوں میں تبدیل ہوگئی، ادارے، سیاست دان دست و گریبان ہیں، ججز میں تقسیم موجودہ پولرائزیشن کا سب سے خطرناک پہلو ہے۔
Read More »بچی کو طبیعت ناسازی کے بعد اہل خانہ اسپتال لائے جہاں ڈاکٹرز نے اُسے ایڈمٹ کیا تاہم وہ گزشتہ روز دوران علاج چل بسی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos