پنجاب میں غنڈہ گردی کے خلاف کریک ڈائون کے لیے سخت قانون لانے کا فیصلہ June 3, 2026 صوبائی کابینہ نے منظوری دے دی، جلد اسمبلی میں پیش ہوگا
عید پر گوشت مانگنے کا بہانہ، باپ بیٹا ایک کروڑ سے زائد کی چوری میں گرفتار June 3, 2026 گرفتار افراد کی شناخت جوزف مسیح عرف ساگر اور جمشید ساگر کے نام سے ہوئی ہے۔
بیرسٹر غلام شبیر شاہ پراسیکیوٹر جنرل سندھ تعینات June 3, 2026 سرکاری نوٹیفکیشن کے اجرا کے بعد بیرسٹر غلام شبیر شاہ کی باقاعدہ تعیناتی عمل میں آ گئی ہے۔
انمول عرف پنکی کے مبینہ سہولت کاروں کے مالیاتی ریکارڈ عدالت میں جمع June 3, 2026 تفتیش کے دوران بعض بینک اور ڈیجیٹل مالیاتی اکاؤنٹس کی معلومات حاصل کی گئی ہیں، جن کے ذریعے مبینہ طور…
کوئٹہ میں پیٹرول بحران شدت اختیار کر گیا، پمپس پر گاڑیوں کی طویل قطاریں June 3, 2026 سپلائی بحال ہونے کے بعد صورتحال کو معمول پر آنے میں تقریباً دو روز لگ سکتے ہیں۔پیٹرولیم ڈیلرز
کوئٹہ میں موبائل سروس عارضی طور پر معطل June 3, 2026 عوامی تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے اور موجودہ اقدام بھی اسی مقصد کے تحت اٹھایا گیا ہے۔
مشکل معاشی حالات میں حکومت کا ساتھ دینے پر کاروباری برادری کے مشکور ہیں۔ وزیراعظم June 3, 2026 حکومت اور نجی شعبے کی مضبوط شراکت داری معاشی ترقی کی ضمانت ہے۔ شہبازشریف
بھگوڑے عادل راجہ کا اسرائیلی اخبار کو پاکستان مخالف انٹرویو۔سبین کیانی کی وضاحت مسترد June 3, 2026 بعض صارفین نے اس انٹرویو کے مندرجات پر سوالات اٹھائے ہیں
اسلام آباد میں امام خمینی کی برسی کی تقریب،پاکستانی سیاسی و مذہبی شخصیات کی شرکت June 3, 2026 امام خمینی کے افکار آج بھی رہنمائی کا ذریعہ ہیں۔مشاہد حسین و دیگر مقررین کا خطاب
ایچ ای سی نے ڈیٹا لیک کی خبروں کو مسترد کر دیا June 3, 2026 لیک ہونے والے نمونے کے ریکارڈز کا ادارے کے ڈگری اٹیسٹیشن سسٹم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔