شہداء نائیک امین اللّٰہ، لانس نائیک عبدالمناف اور اسٹینو ٹائپسٹ کی نماز جنازہ میں کور کمانڈر کوئٹہ، حاضر و ریٹائرڈ فوجی اور سول افسران نے شرکت کی۔
Read More »شہداء نائیک امین اللّٰہ، لانس نائیک عبدالمناف اور اسٹینو ٹائپسٹ کی نماز جنازہ میں کور کمانڈر کوئٹہ، حاضر و ریٹائرڈ فوجی اور سول افسران نے شرکت کی۔
Read More »دولہا کو30 لاکھ مالیت کے ساتھ ساتھ ڈالرز اور پاؤنڈز کے ہار پہنائے گئے اور دولہے کے عزیزو اقارب اور دوستوں نے ہیلی کاپٹر سے امریکی ڈالر برسائے۔
Read More »پی ٹی آئی کی جانب سے پر تشدد مظاہرے اور احتجاج سے ملک میں بننے والی بد امنی کے باعث بند کیے جانے والے تعلیمی ادارے آہستہ آہستہ کھلنے شرو ع ہو گئے
Read More »پراناریکارڈ- گاڑیوں اور دیگر قیمتی مشینری کو نقصان-2 ملازمین زخمی ہوئے-بریفنگ -تاریخی ورثے کو نقصان پہنچانا افسوسناک ہے -محمد اعظم خان
Read More »پنجاب بھر میں 152 پولیس افسران اور اہلکار شدید زخمی ہوئے، 94 گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی گئی یا انہیں نذر آتش کیا گیا۔
Read More »حادثہ بلوچستان کے علاقے ڈیرہ اللہ یار میں پیش آیا ہے۔لاشوں اور زخمی کو سول ہسپتال ڈیرہ اللہ یارمنتقل کردیا
Read More »14 مئی 2023
دھاڈر بولان کے علاقے مشکات کے قریب ریلوے ٹریک پر ٹائم ڈیوائس کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ریلوے کا ملازم زخمی ہوگیا۔
Read More »ڈاکٹر یاسمین راشد کو طبعیت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نظر بندی کے احکامات معطل ہونے پر کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہوئی تھیں
Read More »14 مئی 2023
106 پولیس اہلکار3 شفٹوں میں سیکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے.عمران خان کی گرفتاری کے بعد سیکیورٹی اہلکار زمان پارک سے چلے گئے تھے
Read More »عالمی مالیاتی ادارے کو معاہدہ کرنا ہے تو کرے، نہیں کرنا تو نہ کرے،وزیرخزانہ
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos