ملک میں جنگ کے قوانین چل رہے ہیں، قانون کی حکمرانی کہیں نظر نہیں آرہی۔
Read More »ملک میں جنگ کے قوانین چل رہے ہیں، قانون کی حکمرانی کہیں نظر نہیں آرہی۔
Read More »9 مئی 2023
گرمی کے ستائے شہریوں کے احتجاج کی وجہ سے نیشنل ہائی وے کے دونوں ٹریک 9 گھنٹے تک بند رہے اور گاڑیوں کی قطاریں لگی رہیں۔
Read More »آپریشن کابل کے شمال میں آئی ایس کے پی کے لیڈر ڈاکٹر شہاب المہاجر کے آبائی ضلع شکردرہ میں کیا گیا جہاں گروپ کا ایک وسیع نیٹ ورک کام کر رہا تھا
Read More »فائرنگ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا،اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر لاش سول ہسپتال منتقل کردی ہے۔
Read More »راغب نعیمی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ڈاکٹر راغب نعیمی لاہور میں معروف دینی درسگاہ جامعہ نعیمیہ کے مہتم اور اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر ہیں
Read More »کالعدم کالعدم تنظیم کے گرفتار دہشت گرد سے ایک دستی بم، 550 گرام بارود، پریما کارڈ و دیگر مواد برآمد
Read More »کراچی کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے بدترین دھاندلی کی،امیر جماعت اسلامی
Read More »اب تک پنجاب میں 11کروڑ 93 لاکھ ایک ہزار 782 افراد کو گنا جا چکا ہے۔ ادارہ شماریات
Read More »پریس ریلیز سے بتایا جارہا ہے کہ پاکستان میں آپ قانون سے بالاتر ہیں،فواد چوہدری۔ عمران خان نے ایف آئی آر درج کراکے قانونی راستہ اختیارکیا،اسد عمر
Read More »طالبان نے اتفاق کرتے ہوئے چین اور پاکستان کے ساتھ سہ فریقی تعاون کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق کرلیا،عالمی میڈیا
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos