پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق October 18, 2023 شہید کانسٹیبل نعیم تھانہ ریگی میں تعینات تھا،ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی
پریس کانفرنس کرنے پر رہائی کا پیغام بھیجا گیا، حلیم عادل October 18, 2023 بند وارڈ میں رکھا گیا، فیملی تک سے ملنے نہیں دیا جارہا، صدر پی ٹی آئی سندھ
الیکشن کمیشن فوری عام انتخابات کی تاریخ دے، بلاول بھٹو October 18, 2023 ایک شخص کی واپسی کے لیے انتخابات، جمہوریت اور آئین کو روکا گیا، چیئرمین پیپلز پارٹی
نگراں حکومت لیاری میں بم دھماکے سے متعلق حقائق سامنے لائے،عبدالرشید October 18, 2023 حملے میں ملوث افراد کو گرفتار اور واقعے کا نشانہ بننے والے معصوم خاندانوں کو معاوضہ دیاجائے
کینٹ اسٹیشن موڑ کے قریب کوچ کی ٹکرسے طالبہ جاں بحق October 18, 2023 متوفیہ طالبہ کی شناخت 17 سالہ ایمان فاطمہ دختر ذوالفقار کے نام سے ہوئی۔
ڈالر کی قیمت میں 3روپے 26پیسے اضافہ October 18, 2023 آج انٹربینک میں ڈالر 280روپے 29 پیسے پر بند ہوا ۔
جہلم، پسند کی شادی کرنے والا جوڑا مسجد کے احاطے میں قتل October 18, 2023 لڑکی کے گھر والوں نے جوڑے کو صلح کے بہانے گھر بلایا،دونوں سے تلخ کلامی کی، جس پر نو بیاہتا…
عمران خان کوسائیکل کیا موٹر سائیکل بھی دے دیں گے،جج ابوالحسنات October 18, 2023 انہیں سویمنگ پول کے علاوہ باقی سب کچھ مہیا کردیں گے۔ عدالت میں قہقہے لگ گئے
نوازشریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر نوٹس جاری October 18, 2023 اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے سماعت کل تک ملتوی کر دی۔
پاکستان کا ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ October 18, 2023 مقصد مختلف ڈیزائن، تکنیکی پیرامیٹرز اور ہتھیاروں کے مختلف نظاموں کی کارکردگی کا جائزہ لینا ہے،آئی ایس پی آر