جوڈیشل کمیشن کی بلوچستان ہائیکورٹ کے 5ججز کو مستقل کرنیکی سفارش June 7, 2023 پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد، جسٹس فضل سبحان، جسٹس خورشید کو مزید 6ماہ توسیع
سکھیکی انٹرچینج کے قریب ریس لگاتے کار اُلٹ گئی، 5 لقمہ اجل بن گئے June 7, 2023 موٹروے ایم ٹو کے قریب کاریں ریس لگاتے جارہی ہیں تھیں ایک بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی
شاہ محمود قریشی کی زمان پارک میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات June 7, 2023 مجلس وحدت المسلین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس کی بھی وفد ہمراہ چئیرمین پی ٹی آئی سے زمان پارک…
پہلے لوگوں کو امیر کرو پھر ٹیکس لگاؤ، آصف زرداری June 7, 2023 جو کام کاروباری لوگ کر سکتے ہیں وہ حکومت نہ کرے، سابق صدر
فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کوکیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس June 7, 2023 ملک میں بگاڑ پیدا کرنے اور فرضی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے پیچھے چھپنے کی تمام تر کوششیں بے…
شرپسندوں کی گرفتاری پرایک شخص انسانی حقوق کا شور مچا رہا ہے، مریم اورنگزیب June 7, 2023 زمان پارک میں خواتین اور بچوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کیا گیا، پریس کانفرنس
شیخ روحیل اصغر وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر تعینات June 7, 2023 عارف علوی نے شیخ روحیل اصغر کی بطور مشیر تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 93 ایک کے تحت دی۔
کراچی، مخصوص نشستوں کے نومنتخب 119 اراکین نے حلف اٹھالیا June 7, 2023 مخصوص نشستوں پر119 اراکین سٹی کونسل کو حلف اٹھایا، 2 غیر حاضر رہے۔
ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس سماعت کیلیے مقرر June 7, 2023 چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ 13 جون کو ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت…
توشہ خانہ گھڑی کی جعلی رسید ، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج June 7, 2023 مقدمے میں فراڈ، نوسربازی اور ہیرا پھیری کی دفعات شامل کی گئی ہیں ۔