کرپشن مقدمات میں پرویزالٰہی کی عبوری ضمانت خارج June 1, 2023 اینٹی کرپشن عدالت میں مقدمات کی الگ الگ سماعت ہوئی،چوہدری پرویزالٰہی عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔
کالے جادو کا جنون، باپ نے11 سالہ بیٹے کا گلا کاٹ دیا June 1, 2023 ماں نے اغوا کا مقدمہ درج کرایا،پولیس نے سفاک قاتل باپ کو گرفتار کرکے لاش برآمد کر لی۔
چاند دیکھنے کی جھوٹی شہادت دینے پر قید و جرمانہ ہو گا June 1, 2023 احکامات کی خلاف ورزی پر 5 لاکھ تک کا جرمانہ کیا جائے گا۔ بل منظور
لاہور ہائیکورٹ کا سابق وزیر خزانہ کے وکیل پر جرمانہ June 1, 2023 عدالت نے غیرحاضری پر وکیل اظہر فاروق پر 3 ہزار روپے جرمانہ کیا۔
کوٹ ادو میں کباڑ کی دکان میں دھماکا،5 افراد جاں بحق June 1, 2023 دھماکے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو فوری اسپتال منتقل کیا گیا۔
پی ٹی آئی دو دھڑوں میں تقسیم ، محمود خان کے جہانگیر ترین سے رابطے June 1, 2023 پرویز خٹک نے ن لیگ سے رابطے شروع کر دیے ،اگلے ہفتے تک صورتحال واضح ہو جائے گی ۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر منہ کے بل گرگیا June 1, 2023 20 روپے کی کمی ہو گئی،294 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
کیچ، سیکیورٹی فورسز پوسٹ پر حملہ،2 سپاہی شہید June 1, 2023 حملہ پاک ایران بارڈر پر سنگوان کے علاقے میں کیا گیا۔
پٹرول کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی June 1, 2023 درآمدی اور مقامی ایل پی جی کی قیمت197 روپے فی کلو مقررکردی گئی۔
چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ اقبال حمید الرحمن نے حلف اٹھا لیا June 1, 2023 چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے ان سے حلف لیا۔