پاک برطانیہ بحری افواج کی مشقیں چند روزمیں شروع ہونگی August 30, 2023 وائٹ اسٹارفورکی شمالی بحیرہ عرب می برطاں مشق کیلئےنوی فریگیٹ کراچی پہنچ گیا
جنرل ساحر شمشاد مرزا کا تاجکستان کا دورہ، صدر امام علی رحمان سے ملاقات August 30, 2023 ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیا کیا گیا، آئی ایس پی آر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کردی August 30, 2023 .ہائیکورٹ کا عملہ روبکار لے کر اٹک جیل کےلیے روانہ ہوا
انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار الیکشن کمیشن کے پاس ہے، وزارت قانون August 30, 2023 الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی شیڈول پر مشاورت سے انکارکے بعد ایوانِ صدر نے وزارت قانون سے رائے مانگی…
والد کی فائرنگ سے زخمی ڈاکٹر سدرہ نیازی دم توڑ گئیں August 30, 2023 ڈاکٹرسدرہ راولپنڈی کے اسپتال میں زیرعلاج تھیں،اہلِ خانہ نے انتقال کی تصدیق کردی ۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا فائرنگ رینج جہلم کا دورہ August 30, 2023 آرمی چیف نے فوجیوں کی پرفارمنس کا مشاہدہ کیا،ان کی جنگی مہارت اور جارحانہ جذبے کی تعریف کی ۔
سوچتی ہوں وزارت خزانہ کا عہدہ کیوں قبول کیا، شمشاد اختر August 30, 2023 سرکاری اداروں کا نقصان ناقابل برداشت سطح تک پہنچ چکا ہے۔ نگراں وزیر خزانہ
نیب ترامیم کیس، پارلیمان کے بھگوڑے سیاستدان نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا،جسٹس منصور August 30, 2023 سمجھ سے باہر ہے،اہم امور چھوڑ کر نیب ترامیم کو کیوں دیکھا جا رہا ہے،
حلیم عادل شیخ کو گرفتار کر لیا گیا August 30, 2023 حلیم عادل شیخ اپنے وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست دائر کرنے کے لیے عدالت پہنچے تھے۔
سائفر کیس ، شاہ محمود قریشی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل روانہ August 30, 2023 درخواست ضمانت بعد از گرفتاری دائر کردی،فریقین کو نوٹس جاری