آرمی اور آفیشل سیکرٹس ترمیمی ایکٹ باقاعدہ قانون بن گئے August 21, 2023 گزٹ نوٹی فکیشن جاری، آرمی ایکٹ 11 اگست اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ 17 اگست سے نافذ العمل ہوں گے
فیض آباد انٹرچینج کے نیچے 2کاریں ٹکرا گئیں،2جاں بحق August 21, 2023 2افراد زخمی، گاڑیاں پچک گئیں، ایک متوفی کی شناخت رانا نقاش کے نام سے ہوئی
صدر کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں نہیں لائی جاسکتی: نگراں وزیراطلاعات August 21, 2023 صدر مملکت کا پورا احترام،ہم کوئی ایسی حرکت نہیں کرینگے،مرتضیٰ سولنگی کی پریس کانفرنس
سابق وزیراعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے August 21, 2023 نوازشریف نے پارٹی کے دیگر رہنماؤں کو بھی لندن طلب کر لیا
سعد وڑائچ دہلی میں پاکستانی، گیتا سری واستوا بھارتی ناظم الامور نامزد August 21, 2023 پاکستانی ناظم الامور اعزاز خان اور بھارتی سریش کمار مدت تعیناتی مکمل
صدر مملکت اب غدار سلطنت بن چکے ہیں، فردوس عاشق اعوان August 21, 2023 ٹویٹ پر صدر کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی ہونی چاہیے، ترجمان استحکام پاکستان پارٹی
راجہ رفعت مختار نے سندھ پولیس کا چارج سنبھال لیا August 20, 2023 نئے آئی جی کی کراچی آمد،اعلیٰ پولیس افسروں اورپروٹوکول اسٹاف نے استقبال کیا
سعودی وزیرحج 4 روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے August 20, 2023 سعودی وزیرصدر، وزیراعظم،وزیرمذہبی امور،آرمی چیف سے ملاقاتیں کرینگے
راشد منہاس کے یوم شہادت پرمختصردستاویزی فلم جاری August 20, 2023 20 اگست 1971ء کو پائلٹ آفیسرنے جان دے کرناقابل فراموش داستان رقم کی
9 مئی کے واقعات میں نامزد ایک اور ملزم گرفتار August 20, 2023 ملزم 9 مئی کو حساس ادارے پر حملے کے بعد سے روپوش تھا، پولیس