باجوڑدھماکا،دشمن پاکستان میں جمہوری نظام کیخلاف ہے،وزیراعظم July 31, 2023 خار میں جمیعتِ علماءِ اسلام (ف) کے ورکرز کنونشن پر حملے کی جتنی بھی مزمت کی جائے کم ہے،شہباز شریف
حضرو : دریا ئے سندھ میں نہانے گئے 4 بہن ، بھائی ڈوب گئے July 31, 2023 لاشوں کی تلاش جاری ،چاروں افغانی تھے ، عمریں 17 سے 20 سال کے درمیان ہیں
چینی نائب وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے، پرتپاک استقبال July 30, 2023 لی فنگ سی پیک کی 10 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کریں گے
سابق وزیراعلیٰ جام کمال کا(ن) لیگ میں شمولیت کا امکان July 30, 2023 محمد لہڑی، سرفرازڈومکی،مٹھا خان، سردارمسعود لونی کی بھی اڑان کی تیاریاں
باجوڑدھماکے کی تحقیقات ریاست کی ذمے داری،حافظ حمد اللہ July 30, 2023 جلسے میں مجھے دعوت دی گئی تھی، شرکت کیلئے راستے میں تھاکہ خبرمل گئی
بیٹے پر منشیات ثابت ہوتو سیاست چھوڑ دوں گا،طارق بشیر چیمہ July 30, 2023 یونیورسٹی طالبات اسیکنڈل کے فیصلے تک سابق وائس چانسلر ڈاکٹراطہرمحبوب کانام ای سی ایل میں ڈالناچاہیے, پریس کانفرنس
دھماکا خودکش تھا،خود کش بمبارکے اعضا مل گئے،آئی جی خیبرپختونخوا July 30, 2023 دھماکے میں 12 کلو گرام تک بارودی مواد استعمال کیا گیا، بم ڈسپوزل اسکواڈ
باجوڑ میں دھماکا اسٹیج کے قریب ہوا، ویڈیو سامنے آگئی July 30, 2023 دھماکے کے وقت جے یو آئی خار کے امیر مولانا ضیا اللہ جان اسٹیج پر موجود تھے
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرزایسوسی ایشن کا کل سے ہڑتال کا اعلان July 30, 2023 حکومت کی جانب سے مطالبات کو مسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے، عہدیدراران
اعلی سطح چینی وفد کا دورہ ، میٹرو بس کا شیڈول جاری July 30, 2023 آج اتوار سہ پہر سے یکم اگست دن 1 بجے تک بند رہے گی۔