ای او بی آئی پنشن 10 ہزار، اطلاق آئندہ ماہ ہوگا، ناہید شاہ درانی June 22, 2023 انتہائی نامساعد معاشی حالات کے باوجود اقدام کیا، چیئرپرسن، اجلاس سے خطاب
پی ٹی آئی کا زوال نہ ر کا،ہمایوں اختر،غلام سرور بھی علیحدہ June 22, 2023 9مئی کے واقعات اوراداروں سے محاذ آرائی کے مرتکب افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے، غلام سرور
چکوال: کنویں میں زہریلی گیس بھرنے سے 3 افراد جاں بحق June 22, 2023 واقعہ میں متاثرہ ایک شخص تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل،ریسکیو
پیرس : شہباز شریف نے چھتری چھین لی یا خاتون کو عزت دی،ویڈیو وائرل June 22, 2023 خاتون دیکھتی ہی رہ گئیں اور شہباز شریف ریڈ کارپیٹ پر آگے کی جانب بڑھ گئے
میئر کراچی کی گڑھی خدا بخش آمد، شہداء مزاروں پر حاضری June 22, 2023 بلدیاتی نمائندوں کےقافلے کی صورت میں پہنچے، چادر چڑھائی، فاتحہ بھی کی
پرویزخٹک شامل ہوئے تو پیپلزپارٹی کو آخری سلام ہوگا،بلند اقبال ترکئی June 22, 2023 پرویزخٹک، اسد قیصر اور شاہ فرمان 9 مئی کے واقعات کے اصل کردار ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات June 22, 2023 ملاقات میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کی حکومت اور عوام کیلیے خیر سگالی کے جذبات کا اظہار کیا۔
نیب نے عمراں خان کو کل پھر طلب کرلیا June 22, 2023 ان کو توشہ خانہ کیس سے متعلق دستاویزات ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل ، حکم امتناع کی درخواست مسترد June 22, 2023 سپریم کورٹ آف پاکستان نے کیس کی مزید سماعت کل تک کے لیے ملتوی کر دی۔
ایک اور جھٹکا، غلام سرور خان کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان June 22, 2023 9 مئی کے واقعے میں ملوث افراد کو واقعی سزا دینی چاہیے۔ سابق وفاقی وزیر