کچے کے علاقے میں پولیس نے نو گو ایریاز ختم کر دیے April 19, 2023 بدنام زمانہ ڈاکو قابل سکھائی کا خفیہ ٹھکانہ گھیر لیا ، دونوں اطراف سے شدید فائرنگ ۔
سپریم کورٹ ، قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کی درخواست دائر April 19, 2023 وزارت دفاع کی متفرق درخواست کو رجسٹریشن نمبر الاٹ کردیاگیا۔
وزیراعظم آزادکشمیر کے انتخاب میں تاخیر کیخلاف رٹ خارج April 19, 2023 درخواست گزار متاثرہ فریق کی تعریف میں نہیں آتے اس لیے رٹ خارج کرنے کا حکم دے دیا گیا ۔
پاکستان 1971 میں اچانک نہیں ٹوٹا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ April 19, 2023 جسٹس منیر نے زہریلا بیج بویا تھا جو پروان چڑھا اور ملک دو ٹکڑے ہو گیا۔تقریب سے خطاب
علی امین گنڈا پور کی چیک پوسٹ حملہ کیس میں ضمانت منظور April 19, 2023 سینئر سول جج کا پی ٹی آئی رہنما کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
آٹے کی بڑی کھیپ اسلام آباد سے خیبرپختونخوا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام April 19, 2023 تھانہ سنگجانی پولیس نے آٹے سے لدے 4 ٹرک قبضے میں لے لئے،ترجمان
عید قریب آتے ہی نئے کرنسی نوٹوں کا کالا دھندہ عروج پر پہنچ گیا April 19, 2023 اضافی رقم لے کر ایک ہزار سے لیکر 10 روپے کے نوٹ کی گڈی کھلے عام بلیک میں فروخت کی…
عدالت نےعمران خان کو قانونی طریقے سے ہراساں کرنے سے نہیں روکا،رانا ثنا April 19, 2023 وفاقی حکومت عمران خان کے خلاف کسی قسم کا آپریشن کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی
مؤثردفاعی حکمت عملی ملک و قوم کے روشن مستقبل کی ضمانت،گورنرسندھ April 19, 2023 پاک بحریہ قوم کا فخرہے،پروفیشنل استعداد کسی ملک کی نیوی سے کم نہیں،کامران خان ٹیسوری کی کمانڈرکوسٹ سے گفتگو
چڑیا گھرمیں ’’نورجہاں ‘‘کی تیمارداری،ذوالفقارجونیئرکی ویڈیووائرل April 19, 2023 کسی جاندار کا خیال رکھنا بھی عبادت کی ایک شکل ہے، ذوالفقار جونیئر کی اپنی پوسٹ میں تحریر