ڈاکٹروں نے عمران خان کو دو ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے، جس کے تناظر میں انہیں آج اسپتال سے ڈسچارج کیے جانے کا امکان
Read More »5 نومبر 2022
ڈاکٹروں نے عمران خان کو دو ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے، جس کے تناظر میں انہیں آج اسپتال سے ڈسچارج کیے جانے کا امکان
Read More »سوئی سدرن گیس کمپنی بلوچستان کے 15اضلاع کو گیس فراہم کر رہی ہے، گیس کی طلب 250 سے 260 ایم ایم سی ایف ڈی ہے
Read More »5 نومبر 2022
خالق شہید تھانہ پولیس نے منشیات فروش اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تو ملزم اور اسکے بھائیوں نے فائرنگ شروع کردی
Read More »5 نومبر 2022
اقتدار چلا گیا تو ملک کے ساتھ دشمنی نہ کریں، کوئی سمجھتا ہے کہ فوجی سربراہ اس کی مرضی سے چلے گا تو یہ بے وقوفی ہے
Read More »عمران خان نے ریاستی اداروں کے اندر تقسیم کی سازش کا اعتراف کیا ہے، ملک کے ہر خاندان میں سے افواج پاکستان کا سپاہی اور آفیسر پاکستانیت کا سفیر ہے
Read More »سابق وزیراعظم تین ہفتوں سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، میر بلخ شیر مزاری کی عمر 95 سال کے قریب تھی
Read More »فیض آباد پر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے احتجاج کیا، اس دوران پولیس اور ایف سی کے 6 اہلکار زخمی ہوئے، جن میں سے ایک کا سر پھٹا اور وہ شدید زخمی ہے
Read More »موٹر سائیکل کو فیض آباد میں احتجاج کےدوران جلا دیا گیا تھا،حنیف عباسی اتوار کو دن 12 بجے اشتیاق کو اپنے گھر پر بلا کر موٹر سائیکل دیں گے
Read More »بلاتحقیق وزیراعظم، رانا ثنا اللہ، سیکیورٹی افسران پر الزام لگا کر اشتعال پھیلا رہے ہیں، اعلیٰ سطح کی تحقیقات ضروری ہیں تاکہ قوم اصل حقائق جان سکے
Read More »میں خود لبرٹی چوک لاہور میں احتجاج میں شرکت کروں گا،ہر شہر کی پی ٹی آئی کی تنظیم کل کے احتجاج کی جگہ کا اعلان خود کرے گی،
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos