میئر کراچی کی گڑھی خدا بخش آمد، شہداء مزاروں پر حاضری June 22, 2023 بلدیاتی نمائندوں کےقافلے کی صورت میں پہنچے، چادر چڑھائی، فاتحہ بھی کی
پرویزخٹک شامل ہوئے تو پیپلزپارٹی کو آخری سلام ہوگا،بلند اقبال ترکئی June 22, 2023 پرویزخٹک، اسد قیصر اور شاہ فرمان 9 مئی کے واقعات کے اصل کردار ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات June 22, 2023 ملاقات میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کی حکومت اور عوام کیلیے خیر سگالی کے جذبات کا اظہار کیا۔
نیب نے عمراں خان کو کل پھر طلب کرلیا June 22, 2023 ان کو توشہ خانہ کیس سے متعلق دستاویزات ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل ، حکم امتناع کی درخواست مسترد June 22, 2023 سپریم کورٹ آف پاکستان نے کیس کی مزید سماعت کل تک کے لیے ملتوی کر دی۔
ایک اور جھٹکا، غلام سرور خان کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان June 22, 2023 9 مئی کے واقعے میں ملوث افراد کو واقعی سزا دینی چاہیے۔ سابق وفاقی وزیر
عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ احاطہ عدالت سے گرفتار June 22, 2023 عسکری ٹاور حملہ کیس میں عمر سرفراز چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔
لطیف کھوسہ کی جانب سے ججوں کو مکھن لگانے پر سپریم کورٹ میں قہقہے June 22, 2023 لطیف کھوسہ نے کہاکہ آپ ججز بہترین ججز ہیں،چیف جسٹس نے کہاہمیں شرمند نہ کریں ۔
عادل بھگوڑےسمیت بیرون ملک مقیم شرپسندوں کو پاکستان لانے کا فیصلہ June 22, 2023 عادل راجہ کی گرفتاری کے لیے انٹرپول کو ریڈ نوٹس جاری کرنے کی درخواست کردی۔
وزیراعظم کی آئی ایم ایف سربراہ سے ملاقات، معاہدے پر بات چیت June 22, 2023 ملاقات میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری پروگراموں اور تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔