آپریٹر ڈیوٹی پر تھا جبکہ محبوب گارڈ کی ڈیوٹی پر تھا کہ اس دوران 2 ملزمان آئے جن کے ہاتھ میں پستول تھا۔
Read More »آپریٹر ڈیوٹی پر تھا جبکہ محبوب گارڈ کی ڈیوٹی پر تھا کہ اس دوران 2 ملزمان آئے جن کے ہاتھ میں پستول تھا۔
Read More »یہ ایکٹ اسلامی معاشرے پرحملہ ہے۔ جماعت اسلامی خواجہ سراؤں کو اسلام کے مطابق بنیادی انسانی حقوق دینے کے حق میں ہے۔
Read More »1 اکتوبر 2022
پولیس اسٹیشن پر فائرنگ اور دستی بم حملے کے بعد ایس ایس پی آپریشن کی سربراہی میں علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
Read More »عمران اور ان کی پارٹی اور ان کے سہولت کار بھی سن لیں، عام انتخابات اب ان کی خواہش پر نہیں بلکہ حکمران اتحاد کے خواہش پر 2023 میں ہی ہوں گے۔
Read More »1 اکتوبر 2022
20 سال سے پاکستان میں کام کر رہا ہوں ،2005 میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں کام کیا جبکہ 2010 میں سیلاب میں یو اے ای حکومت نے ریلیف آپریشن کیا۔
Read More »دہشت گرد فنانسنگ کے خاتمے سے متعلق بنک کا عزم اٹل اور کسی شک و شبے سے بالاتر ہے،حبیب بینک کےقواعد و ضوابط کا اعتراف عالمی سطح پرکیاجاتا ہے ۔ اعلامیہ
Read More »1 اکتوبر 2022
چیف سیکرٹری سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ایم ڈی واٹر بورڈ سید صلاح الدین پروجیکٹ ڈائریکٹر واٹر اینڈ سیوریج امپورمنٹ کا عہدہ بھی رکھیں گے ۔
Read More »واحی علاقہ کوڑ قلعہ میں وزیراعظم ہاؤسنگ سوسائٹی کے سپروائزر، جنرل منیجر اور اکاؤنٹنٹ کو ٹانک آتے ہوئے ٹانک وانا مرکزی شاہراہ سے اغوا کیا گیا ہے
Read More »1 اکتوبر 2022
کارروائی فیصل آباد کے ایم فور پر کی گئی، جس میں ملزمان کی گاڑی سے 18 کلو گرام ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔
Read More »1 اکتوبر 2022
پہلے سے روہڑی تک بحال کی گئی 2 ٹرینوں خیبر میل ایکسپریس اور رحمان باباایکسپریس کو 2 اکتوبر کو کراچی تک چلایا جائے گا
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos