ایبٹ آباد میں پٹرول کا بحران،ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی January 23, 2023 اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد کا رات گئے مختلف پیٹرول پمپس کا معائنہ،پیٹرول، ڈیزل کا اسٹاک چیک کیا۔
اعظم خان سواتی کو پی ٹی آئی میں اہم عہدہ مل گیا January 23, 2023 انہیں پاکستان تحریک انصاف کا ایڈیشنل سیکریٹری جنرل مقرر کر دیا گیا۔
چیف کمشنر اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا January 23, 2023 ان کی جگہ گریڈ 20 کے کیپٹن ریٹائرڈ نورالامین مینگل کو چیف کمشنر تعینات کیا گیا ہے۔
بجلی بریک ڈائون ، وزیر اعظم نے تحقیقات کا حکم دیدیا January 23, 2023 تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کمیٹی بھی تشکیل دیدی،وزیر توانائی خرم دستگیر سے فوری طور پر رپورٹ بھی طلب۔
پی ٹی آئی کی مزید ارکان کو ڈی نوٹیفائی نہ کرنے کی درخواست January 23, 2023 اسپیکر قومی اسمبلی نے مزید اراکین کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا مراسلہ نہیں بھیجا،الیکشن کمیشن
استعفوں کی واپسی، پی ٹی آئی ارکان کو اسپیکر کی رہائشگاہ جانے سے روک دیا گیا January 23, 2023 پی ٹی آئی اراکین نے اس موقع پر سخت احتجاج کیا اور نعرے بھی لگائے۔
نقیب اللہ قتل کیس ،راؤ انوار کو بری کر دیا گیا January 23, 2023 دیگر ملزمان بھی بری ہوگئے،پراسیکیوشن ملزمان کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے۔ عدالت
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب بغیر پروٹوکول آفس پہنچے January 23, 2023 نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے کابینہ تشکیل دینے کیلیے مشاورت کی۔
عمران خان کا خواجہ آصف کیخلاف ہرجانہ کیس سماعت کیلیے مقرر January 23, 2023 ایڈیشنل سیشن جج امید علی بلوچ 28 جنوری کو کیس کی سماعت کریں گے۔
پاکستان کا بیڑہ غرق ہی ایمنسٹی نے کیا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ January 23, 2023 گاڑی شہر میں آئی کیسے اس کا کوئی جواب نہیں ۔عدالت نے کسٹمزکی اپیل مسترد کردی۔